Recent content by سدیر احمد مهر

  1. سدیر احمد مهر

    مجھے مدد چاھیے

    السلام علیکم دوستو مجھے اردو بلاگ کے لیئے اردو ٹیمپلیٹ چاہیئے اور اسے بلاگ پہ لگانے کا طریقہ بھی اگر کوئی دوست رھنمائی کرے تو نوازش ہوگی
  2. سدیر احمد مهر

    خود ہی کو بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچهے بتا تیری رضا کیا ہے

    خود ہی کو بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچهے بتا تیری رضا کیا ہے
  3. سدیر احمد مهر

    جی میل کا مسئلا

    []اگر موبائل لیئے چند دن ہوئے ہیں تو اس کو ڈیفالٹ سیٹنگ میں لے آئے تمام سیٹنگ خود بخود فیکٹری سیٹنگ ہو جائے گے۔ نوکیا میں تو ایسے ہی ہوتا ہے موبائل تو نوان نهین کل تک سب ٹهیک تها رات سے یہ مسئلا آ رها هے هوا یون کہ مین نے موبائل کی ذاتی میموری سے کچه چیزین فالتو سمجه کر ڈیلیٹ کردی تب سے یہ مسئلا...
  4. سدیر احمد مهر

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام سدیر احمد مهر هے اور مین صوبه سنده کے تاریخی شهر مٹهی کا رهائشی ہون جوکہ ضلع تهرپارکر مین واقع هے اردو محفل فورم مین رکنیت ملنا میرے لیئے خوشنصیبی هے بهت بهترین فورم هے جن مین صارف کو سیکهنے کیلیئے بهت کچه ملتا هے الله پاک منتظمین کو خوش رکهی جن کی کاوشون سے یہ فورم کامیاب ہوا آخر مین...
  5. سدیر احمد مهر

    جی میل کا مسئلا

    السلام علیکم مسئلا یہ هے میری پاس موبائل qe8هے جس مین کل تک جی میل اور گوگل کے سارے اکائوٹ کهلتے تهے پتا نهین کیا هوا کہ رات سے میرے موبائل پہ یہ سسٹم نہین چلتا شاید کوئی اپلیکشن مجه سے ڈیلیٹ هوگئی ہے اب سمجه نهین آتی کیا کرون کوئی حل بتائین مین بہت پریشان هون اب بلاگ بہ نهین چلتا اور جی میل یا...
Top