Recent content by سارا حقی

  1. سارا حقی

    مشق List کی مشقیں

    غیرفعالی کا انجام : سب بھول بھال کہ کلاس میں حیران و پریشان پایا جانا o_O
  2. سارا حقی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے، مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا زیادہ دلچسپ ہوگا۔ بہت بہت شکریہ محب بھائی:thumbsup4:
  3. سارا حقی

    Jan mitti main dalnay walay,tootna gar teri mashiat hai,tou hamain tootna qabool magar,mil hi...

    Jan mitti main dalnay walay,tootna gar teri mashiat hai,tou hamain tootna qabool magar,mil hi jai agar panah teri
  4. سارا حقی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    مجھے نہیں لگتا کہ موجودہ نظام میں کوئی تبدیلی آے گی، جب تک لوگوں میں انفرادی طور پر احساس ذمہ داری نہیں پیدا نہیں ہوگا تب تک کچھ بھی ممکن نہیں۔ اگر اسکی تشہیر کرنے کہ بجاے کہ پاکستان میں لوگ بچوں کو تعلیم نہیں دلواتے یا یہ کہ تعلیمی نظام کتنا فرسودہ ہے ، عملی اقدامات کیے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔
  5. سارا حقی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    کافی کچھ بلکہ سبھی کچھ تو بتا دیا ہے محب بھائی نے۔ رفتہ رفتہ آپ پر بہت کچھ منکشف ہوگا:)
  6. سارا حقی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا
Top