اے میرے رب میں تجھے پکار کر کبھی محروم نہیں رہا۔
قَالَ رَبِّ اِنِّىْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّىْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا وَّلَمْ اَكُنْ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا (مریم4)
کہا اے میرے رب! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر میں بڑھاپا چمکنے لگا ہے اور میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم...
اور جب کوئی چارہ نہیں رہتا، جب کوئی اور امید نہیں رہتی تو پھر ایک ہی واسطہ ہوتا ہے۔ رب جی، نبی جی ﷺ کا صدقہ اپنی عطاء کر دو۔ نبی جی ﷺ کا نام ایسا ہے کہ بس اس کے بعد کچھ اپنے بس میں نہیں رہتا۔ نبی جی ﷺ کے نام کے بعد لفظ نہیں صرف آنسو کام کرتے ہیں۔
(محمدشاکرعزیز کے بلاگ سے)
تھوڑ دِلا | آوازِ دوست
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے - بزرگوں کا سایہ اُٹھ جائے تو دھوپ کڑی ہوجاتی ہے- اللہ تعالٰی ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے اور اُن کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق اورہمت عطافرمائے
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے
جب تک کہ مدینےسے اشارے نہیں ہوتے
روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے
ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کےدر سے
اِس ٹھاٹ سےمنگتوں کےگزار ے نہیں ہوتے
بےدام ہی بک جائیےبازار نبی میں
اس شان کےسودے میں خسارے نہیں ہوتے
وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ...