ز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جشن عید میلاد النبی کی ابتدا
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    الحمد للہ رب العالمين، والصلاۃ والسلام على نبينا محمد و آلہ و صحبہ اجمعين، و بعد:سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے سب صحابہ كرام پر درود و سلام كے بعد :
    عربی
    زبان میں میلاد نبوی شریف اس جگہ یا اس زمانہ کو کہتے ہیں جس میں خاتم الأنبیاء ,امام المرسلین, حضرت محمد پیدا ہوئے

    لغت کے لحاظ سے لفظ “مولد شریف” کا یہی مطلب ہے اوریہی معنی ہے جس کو مسلمان نزول وحی کے زمانہ سے لے کر سوا چہ صدی تک ,یعنی ساتویں صدی کی ابتداء تک جانتے رہے پھر خلافت راشدہ اسلامیہ کے سقوط اورممالک اسلامیہ کی تقسیم کے بعد اورعقائد وسلوک میں ضعف اورانحراف اورحکومت وانتظامیہ میں فساد کے ظہورکے بعد مولود شریف کی یہ بدعت ضعف و انحراف کا ایک مظہر بن کر ظاہر ہوئی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top