Recent content by ذیشان شانی

  1. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آئینہ دیکھ کے فرماتے ھیں کس غضب کی ھے جوانی میری امداد امام اثرؔ
  2. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ ستائش کی تمنّا نہ صلے کی پروا گرنہیں ہیں مرےاشعارمیں معنی؟نہ سہی غالب
  3. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یومِ دفاع۔ ثبوت دیں گےوفا کا یوں اشتباہِ غلط ملا کےخاک میں رکھدے ہرسپاہِ غلط اوربربِ کعبہ ہم آنکھیں نکال چھوڈیں گے اٹھی جوملک کی جانب کوئ نگاہیں غلط
  4. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
  5. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے ہوں
  6. ذیشان شانی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    السلام علیکم! آپ سب کو اور آپ سب کی فیملی کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک۔
  7. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ!
  8. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دراصل بات یہ ہے کے مرے پاس آٹو کیبورڈ ہے جس میں انگلش میں لکھتا ہوں تو وہ اردو میں تبدیل ہو جاتا ہے اسی لئے "ذ"کی جگہ "ز" لکھ ہو گیا۔
  9. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    آپ کا بہت شکریہ! میں پچھلے دنوں میں ایک بیت بازی میں حصہ لیا تھا تو وہاں مجھے شعر چائیے تھے تو میں ڈھونڈتا ہوا ادھر آ نکلا اور پھر ادھر شمولیت اختیار کر لی۔ میں بی ایس سی بھی کر رہا ہوں اور ساتھ میں جوب بھی کر رہا ہوں۔
  10. ذیشان شانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ کہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ علامہ اقبال
  11. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ
  12. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    بھائی آپ کا شکریہ
  13. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    آپ کا بہت شکریہ
  14. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    بھائی شکریہ
  15. ذیشان شانی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ بھائی
Top