بچے بچے نے ساتھ نبھا لیا ھے
عشق کو مذاق ھی بنا لیا ھے
محبت کے میم سے ڈرتے تھےلوگ
جوانان حال نےمحبت کو کما لیا ھے
کل کا ھیر رانجا کو نہ بچا سکا
آج مجنوں نے لیلی کو بھگا لیا ھے
لوگ چاہت میں محبت کرتے تھے
آج محبت کو...
بندہ ناچیز کو لوگ حماد کے نام سے جانتے ہیں۔ سعیدی وراستاً ، نام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ فوق شاعری کا تخلص رکھا ہے۔ یوں میرا نام حماد سعیدی فوق ہوا ۔ حافظ ظہیر احمد السعیدی کا بیٹا ، عمار سعیدی کا بھائی ہونا میری پہچان ہے۔خانیوال ، ملتان کا رہائشی ہوں۔
میں نہم جماعت ، الائیڈ سکول کا طالب علم ہو ،...