السلام علیکم
امید ہے کہ تمام اراکینِ محفل خیریت سے ہوں گے۔میں کافی عرصہ سے محفل گردی کرتی رہی ہوں۔آج ایک مشورہ درکار تھا تو سوچا کہ محفلین سے ہی کیا جائے۔امید ہے کہ الجھن دور ہو گی۔
قصہ یہ ہے کہ میں نے آئی سی ایس کیا اور پھر2015 میں گریجویشن کے امتحانات دیے۔غلطی یہ ہوئی کہ غلطی سے ایک دم ہی...