نتائج تلاش

  1. ح

    ورچوئل یونیورسٹی

    السلام علیکم ورچوئل یونیورسٹی کے متعلق معلومات وتجربات درکار ہیں۔اگر کسی ممبر کے ساتھ کوئی اچھا برا حادثہ ہو چکا ہے تو خوش آمدید!
  2. ح

    مشورہ از سلسلہ تعلیم

    سب سے پہلے بہت معذرت کہ گھر سے باہر تھی،دیکھ نہیں سکی اور پھر آپ سب کا شکریہ۔ طاہر بھائی بہت بہت شکریہ!مجھے آپ کے جواب سے بہت مدد ملی۔واقعی گریجوایشن کبھی بھی منزل نہیں ہے لیکن منزل کا راستہ ضرور ہے۔ تعلیم کا مقصد اگر ڈگری کا حصول ہی ہوتا تو میں کبھی بھی کئی اسناد کے حصول کے "قیمتی مواقع" ضائع...
  3. ح

    مشورہ از سلسلہ تعلیم

    السلام علیکم امید ہے کہ تمام اراکینِ محفل خیریت سے ہوں گے۔میں کافی عرصہ سے محفل گردی کرتی رہی ہوں۔آج ایک مشورہ درکار تھا تو سوچا کہ محفلین سے ہی کیا جائے۔امید ہے کہ الجھن دور ہو گی۔ قصہ یہ ہے کہ میں نے آئی سی ایس کیا اور پھر2015 میں گریجویشن کے امتحانات دیے۔غلطی یہ ہوئی کہ غلطی سے ایک دم ہی...
Top