ہو گا کیا؟کھوتے نال کھوتا وٹایاگیلانی گیا راجہ آیاچور گیا تے ڈاکو آیااے ہے پاکستان دا سرمایہدسو اسی کی کمایابس کھوتے نال کھوتا وٹایا
ہوگا کیا؟گدھے سے بدلا گدھا یہ کیساگیاگیلانی ، آیا راجاچور گیا تو ڈاکو آیایہ ہے اپنا کل سرمایاپاکستان نے کیا کیا پایابولو ہم نے کیا ہے کمایابس نقصان کا کیا ہے سوداگدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا
ہوگا کیا؟گدھے سے بدلا گدھا یہ کیساگیاگیلانی ، آیا راجاچور گیا تو ڈاکو آیایہ ہے اپنا کل سرمایاپاکستان نے کیا کیا پایابولو ہم نے کیا ہے کمایابس نقصان کا کیا ہے سوداگدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا
سرزمینِ ایران کے باشندے اب اس کا فارسی ترجمہ بھی کر یں۔
آگئے جناب۔۔۔ ۔۔
جی نہیں محترم ہم زیادہ کیا کم تنگ بھی نہیں ہوتے الٹا ہم تو اس سوچ کا شکار تھے کہ کہیں آپ حضرات ہم سے اور ہماری فارسی سے تنگ نہ آجائیں۔۔۔۔ (سنجیدگی سے جواب دے دیا)شکریہ محترم۔۔۔ ۔!
ہم آپ کو زیادہ تو تنگ نہیں کرتے ۔ کہیں آپ عاجز آ جائیں۔
(سنجیدگی سے پوچھ رہا ہوں)۔
لیجے جناب آپ کی فرمایش پر ہم نے اس نظم کا منظوم ترجمہ کیا ہے۔۔۔۔ لیکن اب خدا را اس ترجمے کا ترجمہ آپ گوگل سے نہ کروایے گا!!!
معاملہعوض کردند خری را ز خری
رفت گیلانی و آمد راجا
رفت گر دزد بیاید رہ زن
این چنان است سرمایہ ما
ز این ہا ما ضرر دیدیم فقط
نہ دیدم من کہ ہیچ سودی ز این ہا
گر کہ رفت بد ز او بد تر آمد
رفت گیلانی و آمد راجا
حجاز
حضور ابھی اور زبانیں باقی ہیں جن میں ترجمہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔کھوتا، گدھا اور خر۔۔۔ ۔۔!
گدھے سے گدھے کو بدلنے کی ایسی شاندار مثال شاید ہی کہیں اور ملے۔
حضور ابھی اور زبانیں باقی ہیں جن میں ترجمہ ہو سکتا ہے۔۔۔ ۔