کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بھیا گھر کے کام، آفس کے کام اور یہاں سب سے باتیں کرنا روٹین کا کام ہے۔ اور کیا کرنا ہے سب تو کر لیتی ہوں ناں
 
مقدس

لائبریرین
یہ سب کر کے بہت خوب کر تی ہیں۔ خاص کر آخری کام۔:)

ویسے اس کام کے بارے میں میری امی اکثر کہتیں ہیں کہ پتا نہیں کیا کھٹرپٹر لگا رکھتی ہو سارا دن۔۔ ٹائپنگ کرنے کو کہتیں ہیں ۔۔ ہی ہی ہی کیونکہ لیپ سے نہ آ سکوں تو موبائل سے سارا دن آن لائن رہتی ہوں،،، ہی ہی ہی
 
اشتیاق علی

اس کا مطلب ہے امی جان کو دھوکا بھی دے دیتی ہیں آپ۔
 
تبسم

محفلین
چلیں بٹیا، ہم نے آپ کو اپنے سرکل میں شامل کر لیا ہے۔ :)
تھینکس بھائی میں دیکھ لوں گی :)
جی میں بھی جاب کرتی ہوں۔
اعلان اس لئے کیا تھا کہ مجھے کچھ کام کرنا تھا۔ :)
اُففففففففففففففففف:doh: گھر پر بھی آکر کام آپ آفیس میں کام کر کے تھکی نہیں تھی کیا جو گھر پر بھی کام کر نےلگی
 
اشتیاق علی

لائبریرین
دھوکا کیسے بھیا؟
امی کو تو سب پتا ہوتا تھا۔۔ کہ محفل میں سارا دن گھومتی رہتی ہوں اور تو اور امی یہاں موسٹ محفلین کو جانتیں بھی ہیں :)
واہ بہت خوب۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ کیا امی جان کبھی محفل پر آئی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
تھینکس بھائی میں دیکھ لوں گی :)

اُففففففففففففففففف:doh: گھر پر بھی آکر کام آپ آفیس میں کام کر کے تھکی نہیں تھی کیا جو گھر پر بھی کام کر نےلگی

گھر پر گھر کا کام اور دفتر میں دفتر کا کام کرتی ہوں گی ناں، پھر تھکنا کیسا؟
 
مقدس

لائبریرین
اچھی ہو بلکہ بہت زیادہ اچھی ہوں :)
میں نے کہاں جانا ہے یہیں آپ کے ساتھ بس کچھ کچھ گھر میں مصروف
آپ سنائیں ۔۔

میں بھی بہت اچھی ہوں آپ کی طرح
آپ دکھائی نہیں دے رہی تھیں ناں مجھے ، اس لیے پوچھا ۔۔ ہی ہی ہی
میں بالکل ٹھیک الحمدللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top