کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
عندلیب آپی ہیں ناں آنٹی
پر آج ان کے گھر دعوت ہئ
مقدس آج دعوت نہیں ہوسکی بہن کسی وجہ سے نہیں آسکیں ۔
خیر وہ سعود بھائی کا مراسلہ پڑھ کر مجھے کچھ یاد آگیا ۔
"ہمیں تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا بھیا پر پیار سے ڈر لگتا ہے" ہی ہی ہی ۔۔۔:D
 
مقدس آج دعوت نہیں ہوسکی بہن کسی وجہ سے نہیں آسکیں ۔
خیر وہ سعود بھائی کا مراسلہ پڑھ کر مجھے کچھ یاد آگیا ۔
"ہمیں تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا بھیا پر پیار سے ڈر لگتا ہے" ہی ہی ہی ۔۔۔ :D

یعنی جب جب اپیا کو ڈرانا ہو ہم خوب سارا پیار جتائیں؟ :) :) :)
 
السلام علیکم امی جان۔ آپ آن لائن آئیں تو ہم گھر سے آفس کے لئے نکل رہے تھے۔ اس لئے سوچا کہ آفس پہونچ کر ہی آپ کی خیریت دریافت کریں گے۔ :) :) :)
 
ہم اپنی بات تھوڑے ہی کر رہے تھے۔۔:D

اگر آپ مقدس بٹیا رانی کی بات کر رہی ہیں تو وہ تو ہم سے ڈرتیں ہی نہیں۔ ہم نے اتنی دفعہ ان کو صحت کے حوالے سے ڈانتا ہے، پیار سے سمجھایا ہے اور دھمکیاں دی ہیں۔ لیکن بقول بزرگاں، "بہت چکنے گھڑے ہیں (ملتانی مٹی سے بنے ہیں)۔ اثر ہی نہیں ہوتا کسی بات کا۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top