کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اپنی صحت کا بے حد خیال رکھیں ننھی پری۔ ہم ابھی ابھی آفس سے آئے ہیں، اب کھا کھا کر سونے کا ارادہ کر رہے ہیں کیون کہ صبح ایک کلاس بھی ہے۔ :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
غزل قسم سے تم بھی ناں۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔
یہ آواز ہرررررررررر کی نہیں تھی ۔۔ ہرااا کی تھی۔۔ ہاہاہاہا
بعد میں بتاؤں گا ناں۔۔ ہاہاہاہاہ
(چلو بتا دیتا ہوں باقی دوستوں کو تشویش ہوگی ہاہہاہ)
وہ کیا ہے کہ سعود بھائی مجھے امریکہ بلا رہے ہیں۔۔ ہاہاہاہہا۔۔۔
تفنن برطرف، ایک لڑی کھو گئی تھی میری اور پھر سعود بھائی کی کافی عرصے سے آواز بھی نہیں سنی تھی ۔۔ اس لیے ۔۔ یہ خوشی تھی۔۔
خوشی تو تمھارے اس لڑی میں آنے کی تھی بعد میں دو چند ہوگئی۔۔ ہاہہاہ
خوش رہو ۔۔۔ بہت ساری نیک تمنائیں ۔۔


سب سے پہلے تو سب کو سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ارے تو صرف ایک الف ہی کی تو کمی رہ گئی تھی تم فرض کر لو میں نے ہرررررررراااا لکھا ہوا ہے،کیا خیال ہے؟
ویسے اچھا کیا تم نے بات اسی وقت بتا دی ورنہ صبح تک تو مجھ سے نہ ہو پاتا انتظار۔۔۔۔
تم تو جانتے ہی ہو مجھ سے انتظار ونتظار نہیں ہوتا
لڑی کیسے کھو گئی تھی بھلا؟کیا لڑیاں کھو بھی جاتی ہیں؟
ہاں محمود مجھے خود بھی ہاں کر بہت اچھا لگا لیکن شاید چند ساتھیوں کے علاوہ میرا سلام سب کی نظروں سے اوجھل رہا

دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ليے دل سے ممنون ہوں
خوش رہو ہمیشہ

غزل ناز غزل
 

غ۔ن۔غ

محفلین
کیوں نہیں بھئی خوش کیا بہت خوش۔۔
تمھیں تو اس لڑی میں دیکھ کر ہی خوشی سے پھولے نہیں سمایا میں تو۔۔ تین سیر وزن بڑھ گیا ہے میرا۔۔۔ ۔
شکریہ کی کیا بات، اب یہ صیغہ’’ تم سب کی نوک جھونک‘‘ ۔۔ بدل کر ’’ ہم سب کی نوک جھونک ‘‘ ہوگیا ہے۔۔ ہاہہاہ
خود کو کیوں منہا کر رہی ہو۔۔ہاں حاضری لگاتی رہنا، اسی طرح لڑیوں میں مراسلت کرنے سے مشق بھی ہوتی رہے گی اور دوستوں سے مانوسیت بھی۔
ہاں میں نے ان میں سے اپنے پسند کے ٹیولپس چن لیے ہیں اور جو میرے الگ سے ہیں وہ بھجوا دا فٹا فٹ۔۔ اب تو اتنے سارے دوست گواہ بھی ہوگئےہیں۔۔ ہہاہا
نئیں بھئی اپنی حاضری خود لگاؤ ، میں تو ویسے ہی اتنی بار فیل ہوا ہوں کہ مسند تک سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوں۔ ہاہاہہ
مزا آیا تمھیں یہاں دیکھ کر۔۔ اللہ ہر سکھ دے ہر دکھ سے آزاد رکھے آمین

نہیں بھئ ہم نہیں مانتے ہمیں ثبوت چاہیے ۔اس سے پہلے کہ وزن واپس اپنی حالت پہ آئے ، اسکا حل یہ ہے کہ
ایک تازہ بہ تازہ تصویر دکھاؤ اپنی جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔
دیکھو جیسے میں فٹافٹ تمہارے ٹیولپس بھیج رہی ہوں
اور ذرا بتاؤ تو سہی کونسے مسند سے باربار ہاتھ دھونے پڑے؟
ہاں تو یہ لو اپنے ٹیولپس۔ ۔ ۔ ۔
بہت ہیں یا اور بھی ؟
1031-mothers_day_tulip_sensation.jpg
 

غ۔ن۔غ

محفلین
:AOA:
ہم بھی حاضرہیں مگر لگتا ہے اس وقت محفل پہ ہو کا عالم ہے



السلام علیکم اور خوش آمدید
بہت خوشی ہوئی جی، آپ کو یہاں دیکھ کے، آتے جاتے رہا کریں انہی گلدستوں کے ساتھ
کافی پی رہا ہوں، اگر آپ بھی شامل ہوجائیں تو مجھے خوشی ہوگی :)

وعلیکم السلام درویش صاحب
کیسے ہیں آپ؟
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرا سلام قبول کیا
میری قسمت کہ مجھ سے کافی مس ہوگئی :sad:
خیر یہ تو میری کوتاہی ہے آپ نے تو شئر کی۔بہت شکریہ جناب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top