کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں جب آئی تب ان کا نام یہاں نظر آ رہا تھا بھیا۔۔ اب تو سو گئے ہوں گے بھیا۔۔
کل میں آئی تو بس نبیل بھائی تھے یہاں
لیکن میرے بلانے تک وہ بھی چلے گئے۔۔ پھر سب کو آواز دے کر میں بھی سو گئی

ہم آئے تو ہمیں بے ھد افسوس ہوا کہ بٹیا رانی آئیں اور ہم کلاس میں مصروف تھے۔ اتفاق سے کل لیپ ٹاپ لے جانا بھول گئے تھے اس لئے کلاس روم سے آن لائن بھی نہیں ہو سکتے تھے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
اٹس اوکے بھیا۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔
ویسے یہ نبیل بھیا اور زیک بھیا یہ لوگ باتیں نہیں کرتے کیا۔۔

ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
میں جب آئی تب ان کا نام یہاں نظر آ رہا تھا بھیا۔۔ اب تو سو گئے ہوں گے بھیا۔۔
کل میں آئی تو بس نبیل بھائی تھے یہاں
لیکن میرے بلانے تک وہ بھی چلے گئے۔۔ پھر سب کو آواز دے کر میں بھی سو گئی
وعلیکم السلام مقدسسسسسسسسسس
میں یہیں ہوں :) ۔۔۔ کچھ کر رہا تھا ۔۔۔۔ بھوک بھی لگ رہی ہے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top