کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ہی ہی ہی ہی
میرے مسٹر بھی بہت سوئیٹ ہیں۔۔ میری طرح۔۔ ہی ہی ہی
ہی از فائن بھیا۔۔ ابھی تو دو سال رہتے ہیں ان کی پڑھائی ختم ہونے میں۔۔ آج کل بہت ایکسائیٹڈ ہیں اور میں ان کو دیکھ کر ایکسائیٹڈ ہو رہی ہوں۔۔ ان کے ماما پاپا آنے والے ہیں جلدی۔۔

ہا ہا ہا

دیٹس ویری گڈ۔
آپ کے اُن کے ماما پاپا کہاں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو میری غیر موجودگی میں آپ اراکین کی خوب گپ شپ رہی۔ چلیں اسی بہانے نوید محفل میں کچھ دیر رکے تو سہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top