مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

عثمان

محفلین
یعنی ممتاز مفتی۔
مصنف کی کچھ کتب محفل کی لائبریری میں ہیں جن کے متعلق آپ مجھ سے بہتر جانتی ہونگی۔ جو کتب شامل ہونا باقی ہے ان میں سے کسی کا انتخاب کرلیں۔ ناعمہ عزیز پچھلے کچھ عرصہ ممتاز مفتی کی تصنیفات پڑھتی رہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے پاس بھی اس بارے میں کافی کچھ ہے۔ آپ کے یہ دونوں دوست اس معاملے میں مجھ سے بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
تھینک یو عثمان بھائی مجھے گائیڈ کرنے کے لیے۔۔ میں شمشاد بھیا یا ناعمہ سے کہوں گی کہ اگر ان کی کوئی کتاب ٹائپ کرنی ہے تو مجھے بھی شامل کر لیں اس کی ٹائپنگ میں۔۔
 
عثمان

محفلین
وہ کیا کہتے ہیں لیڈیز فرسٹ!
تو پہلے آپ اس آتش نمرود میں چھلانگ لگائیے۔ پھر ہی میں ہمت کروں گا۔ :(
 
مقدس

لائبریرین
ہیں بھائی ۔۔ نہیں ناں۔۔ پہلے آپ
میری اردو اتنی جلدی زیادہ اچھی نہیں ہو سکتی بھیا
ابھی بہت ٹائم لگے گا
 
عثمان

محفلین
کوئی بات نہیں۔ مفتی صاحب کونسا کہیں بھاگے جارہے ہیں۔ وقت لے کر سمجھ سمجھ کر ٹائپ کرتی جائیں۔ جب تک آپ کی لغت بھی اتنی ہو چکی ہوگی کہ ممتحن کو مطمئن کر سکیں۔ (y)
 
مقدس

لائبریرین
اوکے بھیا۔۔ اگر کچھ مشکل لگا تو آپ سب تو ہیں یہاں
ممتحن کا کیا مطلب ہوتا ہے
 
مقدس

لائبریرین
تھینک یو عثمان بھائی۔۔۔
میں اب جاتی ہوں بھیا۔۔ تیمور غصے سے گھور رہے ہیں کہ سو جاؤ اب
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی ممتاز مفتی۔
مصنف کی کچھ کتب محفل کی لائبریری میں ہیں جن کے متعلق آپ مجھ سے بہتر جانتی ہونگی۔ جو کتب شامل ہونا باقی ہے ان میں سے کسی کا انتخاب کرلیں۔ ناعمہ عزیز پچھلے کچھ عرصہ ممتاز مفتی کی تصنیفات پڑھتی رہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے پاس بھی اس بارے میں کافی کچھ ہے۔ آپ کے یہ دونوں دوست اس معاملے میں مجھ سے بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ :)
کورس کے علاوہ تو کتابیں پڑھنے کے معاملے میں اب مجھے میری ساری دوستیں یہی کہتی ہیں کہ ناعمہ اب تم یہ کتابیں پڑھنا چھوڑ دو پاگل ہو گئی ہو تم یہ پڑھ پڑھ کے:D
 
شمشاد

لائبریرین
کورس کے علاوہ تو کتابیں پڑھنے کے معاملے میں اب مجھے میری ساری دوستیں یہی کہتی ہیں کہ ناعمہ اب تم یہ کتابیں پڑھنا چھوڑ دو پاگل ہو گئی ہو تم یہ پڑھ پڑھ کے:D

ٹھیک ہی تو کہتی ہیں تمہاری دوستیں۔ سمجھدار لگتی ہیں۔
 
Top