ناعمہ عزیز
لائبریرین
مقدس کو محفل میں آئے کافی دن ہو گئے، اور بہت ہی کم عرصے میں ہم دونوں سویٹ سی دوستیں بھی بن گئیں
مقدس یہاں باقاعدگی سے آتیں ہیں زیادہ تر نئے ارکان کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ آکر اپنا تعارف کرواتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ مگر مجھے پوری امید ہے کہ مقدس اردو کی ترویج اور محفل کی رونق بڑھانے کے لئے یہاں آتی رہیں گی
میں نے سوچا تھا کہ مقدس کا انٹر ویو کروں مگر وقت نہیں مل رہا تھا مگر آج شمشاد لالہ نے بھی کہہ دیا تو پھر دوست کے لئے وقت نکالنا ہی پڑا
اب مقدس آجاؤ میدان میں ذرا انٹر ویو ہو جائے۔۔۔
1 ) سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ امریکہ میں آپ کہاں مقیم ہو؟؟
2 ) بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟
3 ) تعلیم کن کن اداروں سے حاصل کی؟
4 ) بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟؟
5 ) دوست بنانے کاشوق تھا ؟
6 ) سب سے بہترین دوست کا نام؟؟
7 ) کوئی ایسی دوست جو ابھی تک ساتھ ہو؟؟
8 ) سب سے بہترین ٹیچر کا نام؟؟
9 ) کیا ابھی بھی بچپن یاد آتا ہے ؟؟
10 ) اگر ایک بار آپ کو بچپن میں جانے کا موقع مل جائے تو کیا خواہش ہو گی؟؟
ویسے یہ سارے بچوں والے سوال ہیں مگر میں نے ضروری سمجھا کہ شروعات بچپن سے ہی کی جائیں
باقی آئندہ۔۔