مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

کاشفی

محفلین
محفلِ ادب اور میرے ہم منصب، محمود مغل صاحب ایک اور بیٹی کے والد بن گئے ہیں۔ انہیں اس پر مسرت موقع پر میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔ خدا بٹیا کو نیک اور سعادت مند بنائے رکھے۔ آمین!

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ رب العزت بٹیا کو دین و دنیا اور آخرت میں ماں باپ اور گھر والوں کے لیئے فخر کا باعث بنائے آمین ثم آمین۔۔
 
مغزل

محفلین
اللہ کا فصل اسکی رحمت کی صورت میں ایک بار پھر برسا مغل بھائی پر ڈھیروں مبارکیں ہوں مغل بھیا اللہ ننھی گڑیا کو آپ کی آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بنائے آمین

شکریہ آبی بھیا، سلامت رہیں ۔ دعاؤں کے لیے سراپا تشکر ہوں۔ :happy:
انسان صاحب کو محفل کی راہ دکھانے پر بھی آپ کا شکریہ ( ذپ میں ) چپکے سے ان کا تعارف پیش کردیں۔:battingeyelashes:

محترم بھائی میم۔میم۔ مغل صاحب!
السلام علیکم!
ما شا اللہ ! میری طرف سے بھی آپ کو اللہ تعالیٰ کی " رحمت " مبارک ہو۔
اللہ اس " رحمت " کو نیک بخت اور صالح بنائے۔

شکریہ راقم صاحب، بہت شکریہ،
مگر یہ رنگوں سے نمایاں کیے گئے لفظ کیا ہے ۔ :notlistening:
( شتر گربہ محسوس ہوتا ہے مجھے ) :eek: :eek:

ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں مغل بھائی۔
شکریہ ابنِ جمال صاحب، سلامت رہیں۔

بہت مبارک ہو مغل صاحب، اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں، آمین۔

بڑی محبت حضور، بہت شکریہ ، بس آپ کی دعائیں درکار ہیں، دو ایک دن میں تصاویر بھی پیش کرتا ہوں۔
( آمنہ اور فاطمہ کے تایا جانی، مٹھائی تو کھلادیں :biggrin:)
 
مغزل

محفلین
مبارکباد قبول کریں صاحب ۔ اللہ گڑیا کو دنیا آخرت کی سرفرازیاں نصیب کرے ۔
وسلام

شکریہ طالوس صاحب، دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں۔

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ رب العزت بٹیا کو دین و دنیا اور آخرت میں ماں باپ اور گھر والوں کے لیئے فخر کا باعث بنائے آمین ثم آمین۔۔

شکریہ کاشفی صاحب، بس آپ احباب کی دعائیں درکار ہیں ، بہت شکریہ

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

شکریہ ali-oad صاحب / صاحبہ ، بہت شکریہ

بہت مُبارک ہو جناب مغل صاحب ۔

بہ سرو چشم حضور، بہ سروچشم ۔ بندہ شکرگزار ہے۔
 
Saraah

محفلین
السلام ا علیکم بھائی

بہت بہت مبارک ہو اور ہماری بھتیجی کے لیے بہت سا پیار اور دعائیں :)
 
مغزل

محفلین
شکریہ سارہ ( پون والی سارہ ہی ہونا ؟ ) جیتی رہو آباد رہو سلامت رہو شاد رہو۔ بہت شکریہ
 
اک انسان

محفلین
السلام علیکم
مغل صاحب دیر سے آنے پر معذرت، کائنات کے حسین ترین رشتے اور رب کائنات کی رحمتوں کے حصار پر مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دونوں شہزادیوں کو اچھی صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے اور علم و عرفان سے نوازے۔
 
ظفری

لائبریرین
ماشاءاللہ مغل بھائی ۔۔۔ اللہ آپ کو مذید اولاد کی خوشیاں دکھائے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہماری اس پیاری سے بھتیجی کی بھی ہماری بڑی والی بھتیجی کی طرح نصیب اور قسمت روشن فرمائے ۔ آمین
 
مغزل

محفلین
ماشاءاللہ مغل بھائی ۔۔۔ اللہ آپ کو مذید اولاد کی خوشیاں دکھائے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہماری اس پیاری سے بھتیجی کی بھی ہماری بڑی والی بھتیجی کی طرح نصیب اور قسمت روشن فرمائے ۔ آمین

بہت شکریہ ظفری بھائی ، بہت شکریہ ، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین۔

السلام علیکم
مغل صاحب دیر سے آنے پر معذرت، کائنات کے حسین ترین رشتے اور رب کائنات کی رحمتوں کے حصار پر مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالٰی آپ کی دونوں شہزادیوں کو اچھی صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے اور علم و عرفان سے نوازے۔

بہت شکریہ دوست، سلامت رہیں ، معذرت کی کوئی بات نہیں ، بس یوں ہی محبتوں میں یاد رکھا کیجے ، اللہ آپ اور ہم سب پر کرم فرمائے آمین۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مغل بھائی ، آپ کو اس منفرد خوشی کی دلی مبارک باد ، اور نئی مہمان کے لیے بہت سی دعائیں زندگی میں بہت سی خوشیوں کی اور بہت سی کامیابیوں کی ۔ اللہ تعالی ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے ، آمین ۔
 
فرذوق احمد

محفلین
السلام و علیکم

بھائی آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو ۔ اور امید ہے کہ اب آپ کی زندگی میں مزید خوشیاں ہو گی، سچ جب گھر میں ننھے منے بچے آتے ہیں تو گھر میں بہت پیاری سی رونق لگ جاتی ہے ۔ اور میں جب دفتر سے گھر جاتا ہوں تو بھتیجے اور بھتیجی چاچو چاچو کر کے آگے پیچھے گھومتے تو کیا بتاؤں کتنا اچھا لگتا ،،، سو آپ کو یہ پیاری سی اور ننھی سی اور پھر بڑی سی خوشی بہت بہت بہت مبارک ہو
 
شکریہ سیدہ بہن ، سلامت رہیں، اللہ آپ کی دعائیں ہمارے اور ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ، آمین، والسلام

السلام و علیکم

بھائی آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو ۔ اور امید ہے کہ اب آپ کی زندگی میں مزید خوشیاں ہو گی، سچ جب گھر میں ننھے منے بچے آتے ہیں تو گھر میں بہت پیاری سی رونق لگ جاتی ہے ۔ اور میں جب دفتر سے گھر جاتا ہوں تو بھتیجے اور بھتیجی چاچو چاچو کر کے آگے پیچھے گھومتے تو کیا بتاؤں کتنا اچھا لگتا ،،، سو آپ کو یہ پیاری سی اور ننھی سی اور پھر بڑی سی خوشی بہت بہت بہت مبارک ہو

بھئی ، واہ ۔ فاطمہ تو بڑے نصیبا ں والی ہے سرکار، کہ اس بہانے آپ محفل میں تو آئے ۔، بہت شکریہ ، محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔والسلام
 
زینب

محفلین
ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی اور امنہ کو میری طرف سے مبارک
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

مغل بھائی، آپ کوبیٹی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی اس کونیک اورصالح بنائے۔آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال
 
Top