نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

ماوراء

محفلین
20 جون کو اردو محفل کے ایوارڈز کے لیے ووٹنگ شروع کی گئی تھی، ووٹ دینے کے لیے آپ کو ایک ماہ کا وقت دیا گیا۔ ٹوٹل 85 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ جبکہ پچھے سال 93 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔۔جس کے لحاظ سے اس بار کم از کم 100 لوگوں کو ووٹ ضرور ڈالنے چاہیے تھے۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے ہیں۔
ایوارڈ لسٹ اور نامزدگیاں یہاں دیکھیں۔ مکمل نتائج آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اسپیشل ایوارڈز

1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
نبیل

2 - 2009 کا بہترین ممبر
شمشاد

3 - پسندیدہ فی میل رکن
تعبیر
ماوراء
(ایک جتنے ووٹ ہیں)

4 - پسندیدہ میل رکن
محمد وارث


محفل ادب ایوارڈز

5 - ایوراڈ: بہترین لکھاری
محمد وارث

6 - 2009 بہترین شاعر (اس ایوارڈ کا فیصلہ پینل کے مشورے سے کیا گیا۔)
محمد احمد

7 - پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا (برابر ووٹ)
سخنور
م م مغل

8 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن (یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر)
ایم اے راجا

ارود کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز

9- بہترین فانٹ ساز
جمیل نستعلیق

10 - بہترین سافٹ وئیر میکر(برابر ووٹ)
محمد علی مکی
نبیل

11 - بہترین گرافکس ڈئزائنر
ابو شامل

12 - معاون رکن برائے فانٹ سازی و ٹائپوگرافی
شاکر القادری

13 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز
محمد صابر

14- سال کا بہترین ٹیوٹوریل
جہانزیب

محفل فیملی ایوارڈز

15 - فعال ترین رکن
شمشاد

16 - معاون ترین رکن
شمشاد

17 - بہترین معلوماتی رکن
زیک

18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
ملائکہ

19 - بہترین نیومیل اینٹری
طالوت

20 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
اس ہفتے کا مہمان (خالق: تعبیر)

21 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
حجاب

22 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
تعبیر

23 - سیاست کا بہترین رکن
ظفری

24 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
تعبیر

مقابلہ جات ایوارڈز

25 - مقابلہ فوٹو گرافی:بہترین فوٹو گرافر
زیک

26 - تحریری مقابلہ: بہترین مضمون
عندلیب

1190039274_congrats11.gif

میرے پوسٹ کیے ہوئے نتائج میں کوئی غلطی محسوس ہو تو آگاہ کریں۔
 

تعبیر

محفلین
:applause: :applause: :applause:

میری طرف سے جیتنے والوں کو ڈھیروں ڈھیر مبارک


نتائج میں نام صحیح سے ںظر نہیں آ رہے انہیں ٹھیک کر دیں پلیز :)
 

شمشاد

لائبریرین
ایوارڈ جیتنے والے تمام اراکین کو دلی مبارکباد

1190039274_congrats11.gif

اور جنہوں نے نہیں جیتے، صرف نامزد ہوئے تھے ان کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
 

نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
محترم نبیل بھائی
یہاں تو انگریجی لکھی آوے ہے ۔
نایاب, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
Log Out Home
نایاب
 
Top