فیصل عظیم فیصل
محفلین
ہاشمی صاحب معذرت خواہ ہوں کہ میں خود حاضر نہ ہو پاؤں گا ۔ سبب بے وطنی ہے اور کچھ بھی نہیں ۔ تمہاری محفل سے دور رہنا ہمیں ہی لکھا گیا ہے شاید
آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئیبہت بہت شکریہ ، ہاشمی صاحب ہم تو حاضر ہونگے ہی ۔ آپ سے ملاقات رہے گی۔
خورشید صاحب آپ بھی " تعارف " کے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔
آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئی![]()
جا جا میں تو سے ناہیں بولوںبابیو ۔۔ ’’ ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگئی ‘‘![]()
ہائیں۔۔۔۔!! بھائی جان میں نے تو آتے ہی اپنا پول کھول دیا تھا۔