چھوٹے بھا حاضر ،

فہیم

لائبریرین
میں اپنی باری کا انتظار کررہا ہوں۔
کہ کب دو بزرگوار اپنے گلوے شکوے دور کرلیں تو پھر بچوں کی باری بھی آسکے:p
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمم، گڈ۔ فیملی میں‌نیا اضافہ شاید دیکھا تھا، یعنی تصویر نہیں‌دیکھی لیکن تفصیل دیکھی تھی۔ بہت بہت مبارکباد ہو باجو۔ اللہ بچیوں‌کی قسمت مزید اچھی کرے۔ خواتین کارنر میں اس لئے کم ہی جھانکتا ہوں‌کہ کچھ لکھنے کی اجازت ہی نہیں اور نہ ہی شکریہ بول سکتا ہے بندہ

چائے نہیں دودھ پتی ابھی چند منٹ میں حاضر
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھیا ۔ میں تو دو وقت دودھ پتی پیتی ہوں ایک صبح ، دوسری شام کو ۔۔۔ چائے پینے کی عادت ہی نہیں ہے مجھے ۔۔ مگر لکھتی بولتی چائے ہی ہوں مگر چائے پیتی نہیں ہوں ۔۔ صرف اور صرف دودھ پتی ۔۔۔ :coffee:

آپ کتنے کپ پی جاتے ہیں دن میں ۔ ؟

السلام علیکم
اپیا جی
کبھی بچپن میں سن لیا ہو گا ناں
دودھ پتی تیز
پانی سے پرہیز ۔
چائے پینی ہو تو کپ کا کیا گننا ۔
بس ملتی رہے اک کے بعد اک کپ ۔
کوئی بنا کر دیتا رہے ۔ کپ دھوتا رہے ۔
چائے چلتی رہے ۔ وقت ڈھلتا رہے ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
میں اپنی باری کا انتظار کررہا ہوں۔
کہ کب دو بزرگوار اپنے گلوے شکوے دور کرلیں تو پھر بچوں کی باری بھی آسکے:p

آجاؤ تم بھی آجاؤ ۔۔۔ انتظار کرو گے تو لائن میں لگنا پڑے گا ۔۔ بیچ میں کود پڑو اور بول لو جو کچھ بولنا لکھنا ہے ۔ :battingeyelashes:
 
قیصرانی

لائبریرین
ابھی آج ان سے بات ہوئی تھی ۔۔۔ اب کسی دن بول دوں گی ۔۔ فرزانہ بچاری بہت بیمار ہیں :( انکے لئے بھی آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے بہت ۔ ۔۔۔

اوہ، اللہ رحم کرے، کیا ہوا‌انہیں؟ کچھ تفصیل سے بتائیں ناباجو پلیز میں انتظار کرر ہا ہوں

میں اپنی باری کا انتظار کررہا ہوں۔
کہ کب دو بزرگوار اپنے گلوے شکوے دور کرلیں تو پھر بچوں کی باری بھی آسکے:p

جی جی بچپن کی یادوں‌سے باہر نکلیں‌جناب، اب بڑے ہو رہے ہیں کچھ نہ کچھ
 
تیشہ

محفلین
ہمم، گڈ۔ فیملی میں‌نیا اضافہ شاید دیکھا تھا، یعنی تصویر نہیں‌دیکھی لیکن تفصیل دیکھی تھی۔ بہت بہت مبارکباد ہو باجو۔ اللہ بچیوں‌کی قسمت مزید اچھی کرے۔ خواتین کارنر میں اس لئے کم ہی جھانکتا ہوں‌کہ کچھ لکھنے کی اجازت ہی نہیں اور نہ ہی شکریہ بول سکتا ہے بندہ

چائے نہیں دودھ پتی ابھی چند منٹ میں حاضر

آپکو بتانے کو میں نے کتنی باتیں جمع کر رکھی ہیں :party: اب میں لندن سے ہوکر واپس آلوں تو فرصت سے فون کرکے بتاتی ہوں :battingeyelashes:

اور اب غائب نا ہوجائیے گا پھر سے ۔۔۔ اب کے غائب ہوئے تو میں ناراض ہوجاؤں گی ۔

آپ سنائیے پاکستان میں سب خیر خیریت ہے ناں ۔؟ امی کی طبعیت اب کیسی ہیں ۔؟
ہسپتال میں ہیں کہ گھر آچکیں ہیں ۔؟
 
نایاب

لائبریرین
می فائن تھینکس ۔۔۔ میں فائن ، بچے فائن ، وہ بھی فائن ۔:battingeyelashes: پوچھ رہے تھے آپکا ۔ میں نے بتایا کہ پاکستان گئے ہوئے ہیں آپ ۔۔۔اور اب تو ہماری فیملی میں ایک اضافہ ہوا ہے :party: آپ نے خواتین کارنر میں آج کی تصویر میں نہیں جھانکا تانکا ہوگا ناں :( چائے نہیں دودھ پتی بنا دیں بس ۔۔۔ :battingeyelashes:

اپیا جی
ماشااللہ
اللہ تعالی سدا آپ کی فیملی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
یہ خواتین کارنر میں جھانکنے پر
ہائی ہیل سینڈلز کی برسات کا خطرہ نہیں ہے کیا ۔
نایاب
 
قیصرانی

لائبریرین
آپکو بتانے کو میں نے کتنی باتیں جمع کر رکھی ہیں :party: اب میں لندن سے ہوکر واپس آلوں تو فرصت سے فون کرکے بتاتی ہوں :battingeyelashes:

اور اب غائب نا ہوجائیے گا پھر سے ۔۔۔ اب کے غائب ہوئے تو میں ناراض ہوجاؤں گی ۔

آپ سنائیے پاکستان میں سب خیر خیریت ہے ناں ۔؟ امی کی طبعیت اب کیسی ہیں ۔؟
ہسپتال میں ہیں کہ گھر آچکیں ہیں ۔؟

ہممم، میں‌موجود ہوں‌باجو، کم یا زیادہ، لازمی آتا رہوں‌گا باقاعدگی کے ساتھ۔ فرزانہ صاحبہ سے ملاقات ہو تو سلام کہیئے گا

اب غائب نہیں ہوں گا، پلیز ناراض‌مت ہوئیے گا :(

امی ہسپتال سے گھر آ گئی ہیں پھر۔ اس بار سپٹے سیمیا ہوا تھا، یعنی انفیکشن کی وجہ سے شاک میں تھیں۔ ابھی بھی فورتھ جنریشن کی اینٹی بائیوٹک کے چار انجیکشن روز کے لگ رہے ہیں۔ پندرہ دن کا کورس ہے، اب کافی بہتر فیل کر رہی ہیں، دعا جاری رکھیئے گا
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
کبھی بچپن میں سن لیا ہو گا ناں
دودھ پتی تیز
پانی سے پرہیز ۔
چائے پینی ہو تو کپ کا کیا گننا ۔
بس ملتی رہے اک کے بعد اک کپ ۔
کوئی بنا کر دیتا رہے ۔ کپ دھوتا رہے ۔
چائے چلتی رہے ۔ وقت ڈھلتا رہے ۔
نایاب

نہیں میں نے کبھی پہلے نہیں سنا ہوا تھا :battingeyelashes:
بس پیتی ہی دودھ پتی ہوں ۔۔ البتہ فن ِ لینڈ چھوٹے بھا نے چائے بناکر پلائی تھی ۔۔ مزے کی چائے بناتے ہیں ۔۔ آپ بھی بس انہی سے یاہو پے پیتے رہئیے ۔۔ کپ دھونے کی کیا ضرورت ۔۔۔ڈسپو disposable کپ یوز کیجئے ناں ۔ ۔۔ نا کسی کو بار بار دھونے کی زحمت اٹھانی پڑے ۔۔

ernaehrung004.gif
 
نایاب

لائبریرین
ابھی آج ان سے بات ہوئی تھی ۔۔۔ اب کسی دن بول دوں گی ۔۔ فرزانہ بچاری بہت بیمار ہیں :( انکے لئے بھی آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے بہت ۔ ۔۔۔

اپیا جی
اللہ تعالی محترمہ فرزانہ نیناں بہنا کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
اور اپنی رحمت و برکت سے انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین
نایاب
 
قیصرانی

لائبریرین
اتفاق سے نظر اپنے دستخط پر پڑ گئی تو سمجھ آیا کہ کس پیرائے میں‌ یہ بات کی جارہی ہے:grin:

اور آپ سنائیں۔

کیا مزاج گرامی ہیں آج کل۔

گڈ، یعنی ابھی بھی کچھ نہ کچھ ذہانت باقی بچی ہوئی ہے :cool2: مزاج بھی ٹھیک ہیں اور گرامی بھی اور وغیرہ وغیرہ بھی، آپ سنائیں
 
تیشہ

محفلین
ہممم، میں‌موجود ہوں‌باجو، کم یا زیادہ، لازمی آتا رہوں‌گا باقاعدگی کے ساتھ۔ فرزانہ صاحبہ سے ملاقات ہو تو سلام کہیئے گا

اب غائب نہیں ہوں گا، پلیز ناراض‌مت ہوئیے گا :(

امی ہسپتال سے گھر آ گئی ہیں پھر۔ اس بار سپٹے سیمیا ہوا تھا، یعنی انفیکشن کی وجہ سے شاک میں تھیں۔ ابھی بھی فورتھ جنریشن کی اینٹی بائیوٹک کے چار انجیکشن روز کے لگ رہے ہیں۔ پندرہ دن کا کورس ہے، اب کافی بہتر فیل کر رہی ہیں، دعا جاری رکھیئے گا

نہیں ہوتی ناراض ۔۔ مگر اب پھر سے غائب نا ہوئیے گا ۔۔ مجھے بھی مزہ نہیں آتا آپکے بغیر ۔۔ رونق ہی نہیں ہوتی اسلئے خبردار اب کہ آپ گم شدہ ہوئے تو ۔۔ روز آکر یہاں حاضری لگوا کر بتایا کریں کہ آپ یہاں سے ہوکر گئے ہیں :party:
ہم سب کی دعائیں ہیں اللہ امی کو صحت و تندرستی عطا کرے ۔ آمین ،

:praying:
 
نایاب

لائبریرین
نہیں میں نے کبھی پہلے نہیں سنا ہوا تھا :battingeyelashes:
بس پیتی ہی دودھ پتی ہوں ۔۔ البتہ فن ِ لینڈ چھوٹے بھا نے چائے بناکر پلائی تھی ۔۔ مزے کی چائے بناتے ہیں ۔۔ آپ بھی بس انہی سے یاہو پے پیتے رہئیے ۔۔ کپ دھونے کی کیا ضرورت ۔۔۔ڈسپو disposable کپ یوز کیجئے ناں ۔ ۔۔ نا کسی کو بار بار دھونے کی زحمت اٹھانی پڑے ۔۔

ernaehrung004.gif

اپیا جی
اتنے کپ پھینکتے ہوئے اسراف کا احساس ہو گا ۔
اچھے پیارے ساتھی ہیں یہاں
اک چائے بنا کر دے جاتا ہے ۔
دوسرا کپ اٹھا کر دھو دیتا ہے ۔
ہم دعاؤں پر ٹرخا دیتے ہیں ۔
اک آس امید جگا دیتے ہیں ۔
نایاب
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں ہوتی ناراض ۔۔ مگر اب پھر سے غائب نا ہوئیے گا ۔۔ مجھے بھی مزہ نہیں آتا آپکے بغیر ۔۔ رونق ہی نہیں ہوتی اسلئے خبردار اب کہ آپ گم شدہ ہوئے تو ۔۔ روز آکر یہاں حاضری لگوا کر بتایا کریں کہ آپ یہاں سے ہوکر گئے ہیں :party:
ہم سب کی دعائیں ہیں اللہ امی کو صحت و تندرستی عطا کرے ۔ آمین ،

:praying:

جی باجو، ایسا ہی کروں‌گا۔ اور وہ ڈنڈے والا شتونگڑہ کہاں‌ہے؟:biggrin:
 
Top