آج کا ابھی خوبصورت لمحہ نہیں آیا ابھی تو صبح صبح ہے البتہ کل جی بھرکے شاپنگ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے گل احمد کے ہی خریدنے تھے تو وہاں جا کر ہی خرید لیتی۔
بس کرو کتنی شاپنگ کرنی ہے اتنے کپڑے کیا دوبارہ زندگی میں بنانے کو موقع نہیں آنا کیا ؟
مع السلام
ہو سکتا ہے اگلے گھر کے لیے بھی ابھی خرید رہی ہو۔
ہائے پاجی گرمی لوڈ شیڈنگ۔کون جائے گا بازار پھر ٹیلر کے پاس جب تک سل کے آیئں گے تب تو واپسی کے دن بھی آجانے ہیں اسی لیے ساری تیاری یہاں سے ہی وہاں صرف مٹر گشت ۔۔۔۔۔۔۔۔
جانا تو ہے اور اگلے گھر کے لیے تو کوئی نہ کوئی چار چھ گز لٹھا خرید ہی دے گا۔
حق ہا ۔اللہ سے خیر مانگو۔کہو زینبے جگ جگ جی اور ڈھیرورنڈھیر کپڑے پہن۔اور سلوا۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی دشمنوں جیسی بات کی ہے نا تم نے
تو اس میں دوستوں والی کون سی بات تھی بھلا؟
ہاں پر دوستوں رشتہ داروں وک تو ملنا ہی ہے ہر حال میں چاہے گرمی چاہے سردی
کوئی ضروری ہے کیا؟ یا ان کی فرمائشیں پوری کرنے جا رہی ہو؟
ویسے یہ تمہیں بھی کیا سال کے بعد ایک ماہ کی چھٹی ملتی ہے؟