محسن حجازی کہاں ہیں؟

زونی

محفلین
جی اور ابھی بوچھی کہتی ہیں کہ میں سب کو رولا رہا ہوں :grin:

نہیں جناب آپ کو ملا کر ایک دو اور لوگ محفل پہ ایسے ہیں جن کو اکتائے ہوئے موڈ‌ میں بھی پڑھا جائے تو بے اختیار ہنسی نکلتی ھے اور ایک دو تو ایسے ہیں کہ ان کے پیغامات پڑھ کے پینا ڈول کی ضرورت پڑ‌جاتی ھے :grin:
 
arifkarim

معطل

چلو شکر ہے میں مسخرے خاندان میں پیدا ہوا! :)
 
بلال

محفلین
یہ رونے رلانے کی باتیں ہو رہی ہیں ایں چہ چکر است بلال بھائی؟ :grin:

جیسا کہ شمشاد بھائی نے بتایا کہ خرم شہزاد خرم بھائی نئے نئے پردیسی ہوئے ہیں۔ بس وہ کچھ اداس اداس ہیں اس لئے ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔ خیر کچھ دن رہیں گے ماحول میں شامل ہو جائیں گے اور پھر کچھ کچھ بے حس ہو جائیں گے اور یوں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ویسے ہم بھی کسی زمانے میں کچھ ایسی ہی باتیں کرتے تھے۔ اب جب کبھی ڈائری نکال کر پردیس میں لکھی ہوئی تحریریں دیکھتا ہوں تو بڑا عجیب لگتا ہے اور میری وہ تحاریر خرم شہزاد خرم بھائی سے مختلف نہیں بلکہ ملتی جلتی ہیں۔

باقی خرم شہزاد خرم بھائی اگر بندہ دوسرے ملک میں اپنے ملک اور اپنے لوگوں کا تاثر غلط نہ کرے اور محنت کر کے پیسے قانونی طریقہ سے پاکستان بھیجے تو یہ بھی اپنے ملک کی خدمت ہے اور مجھے مکمل یقین ہے کہ آپ جیسا بندہ جہاں بھی رہے گا اپنے ملک کی بہتری کے لئے ہی کام کرے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔۔۔آمین
 
تیشہ

محفلین
ہاں دنیا میں زبردستی لانے کا بدلہ لے رہا ہوں سب سے! ;)

ہاں وہ تو نظر آ ہی رہا ہے (
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تعبیر

محفلین
نہیں جناب آپ کو ملا کر ایک دو اور لوگ محفل پہ ایسے ہیں جن کو اکتائے ہوئے موڈ‌ میں بھی پڑھا جائے تو بے اختیار ہنسی نکلتی ھے اور ایک دو تو ایسے ہیں کہ ان کے پیغامات پڑھ کے پینا ڈول کی ضرورت پڑ‌جاتی ھے :grin:

:laughing: :laughing: :laughing:
وہ کون کون ہو سکتے ہیں :confused: :confused: :confused:
ہو سکتا ہے کہ ان کا پیناڈول کمپنی میں کوئی شیئرز ہوں :battingeyelashes:

محسن کو ڈھونڈنے کے بہانے شکر ہے بلال بھی نظر تو آئے :)
 
تیشہ

محفلین
بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔ :grin:

جی نبیل ، جبکہ مجھے لگا یہ پیدا ہوتے ہی روئے ۔۔ بس اسکے بعد دوسرے ہی روئے (
zzzbbbbnnnn-1.gif

جسطرح ہر روز چار ، پانچ لوگ یہاں ان سے بحث میں الجھے نظر آتے ہیں انکا دل کرتا ہوگا سر پکڑ کے روئے ،
:chatterbox:
dance7.gif
 
تیشہ

محفلین
جی اور ابھی بوچھی کہتی ہیں کہ میں سب کو رولا رہا ہوں :grin:

جی میں تو بچاری مذاق کررہی ہوں ۔۔میری ایسی مجال کہاں آپکو کہوں :battingeyelashes:

یہ الگ بات کہ جو ، جو بحث میں الجھتا ہے آپ سے ، آپکی پوسٹ سے ، وہ بچارے چاہتے تو ہونگے ناں پھوٹ ُ پھوٹ ُ کر روئیں آپکی رپلائی پر ۔۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
تیشہ

محفلین
میں نے سنا ہے کہ آپ نے بھی جواباً ڈاکٹر کو ایک تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ :rollingonthefloor:

zzzbbbbnnnn-1.gif

جی بلکل صیح سنا ۔ ۔ میں نے سب سے پہلا کام ہی یہی کیا تھا ۔۔ :battingeyelashes:
اسی لئے میں بھی اب عارف ص کے جیسے دوسروں سے بدلے لے رہی ہوں ۔۔ اب تو عادت سی ہوگئی ہے
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
Top