Aasaan Azkaar آسان اذکار
میاں شاہد محفلین اپریل 1، 2009 #4 ساقی۔ نے کہا: اللہ شیطان سے حفاظت فرمائے اور اپنی یاد کی توفیق بخشے . آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب شمشاد نے کہا: بھائی جی ان کو یونیکوڈ میں بھی تو لکھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی معذرت چاہتا ہوںمیں نے یہاںصرف ڈیزائن شدہ آیات اور احادیثلکھنے کی اجازت لی تھی اور یہ کام یونی کوڈمیں نہیں ہوتا تاہم اگر آپ چاہتے ہیں تو اس کے لئے مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی سہولت درکار ہوگی اگر آپ وہ فراہم کردیںتو میں تیار ہوں
ساقی۔ نے کہا: اللہ شیطان سے حفاظت فرمائے اور اپنی یاد کی توفیق بخشے . آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ جناب شمشاد نے کہا: بھائی جی ان کو یونیکوڈ میں بھی تو لکھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی معذرت چاہتا ہوںمیں نے یہاںصرف ڈیزائن شدہ آیات اور احادیثلکھنے کی اجازت لی تھی اور یہ کام یونی کوڈمیں نہیں ہوتا تاہم اگر آپ چاہتے ہیں تو اس کے لئے مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی سہولت درکار ہوگی اگر آپ وہ فراہم کردیںتو میں تیار ہوں