تاریخ بروالہ سیدان - اپڈیٹ

شمشاد

لائبریرین
تاریخ بروالہ سیدان ٹائپنگ ان پروگریس

فاطمہ نے صفحہ 129 تا 135 لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔

کل صفحے|مکمل|بقیہ|فیصد مکمل|تاریخ
269|88 صفحے|181 صفحے|71۔32 فیصد |19 فروری
269|95 صفحے|174 صفحے |31۔35 فیصد|20 فروری
269|111 صفحے|158 صفحے|26۔41 فیصد|23 فروری
269|121 صفحے|148 صفحے|98۔44 فیصد|27 فروری
269|168 صفحے|108 صفحے|45۔62 فیصد|01 مارچ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، بقیہ صفحات 118 :confused:

اب تو بہت کم صفحات باقی رہ گئے ہیں جو پوسٹ ہونا ہیں ۔

شمشاد

لائبریرین
بڑی استانی جی غلطی ہو گئی تھی۔ اب ٹھیک کر دیا ہے کہ باقی 108 بچتے ہیں۔

ان کی تفصیل دیں تو اپڈیٹ کروں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یا اللہ ، کیسے نالائق اسٹودنٹس دیئے ہیں :(

شمشاد بھائی ، اتنا کمزور حساب ہے آپ کا ، آپ تو مجھ پر چلے گئے ہیں سچی سے ۔ اب صرف 19 صفحات باقی رہ گئے ہیں جو پوسٹ ہونا ہیں ۔ یا اللہ (شرمندہ نہ کروا دینا) 19 ہی رہ گئے ہوں باقی :praying: :praying:

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صفحہ 7 - 16 ۔ ۔ ۔ پیش لفظ ، دیباچہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عمر احمد بنگش ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل

صفحہ 21 - 27 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فرحت

صفحہ 129 - 140 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد / ؟

صفحہ 179 - 193 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نایاب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل

صفحہ 226 - 237 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد / ؟

بقیہ صفحات :

کل درج ذیل انیس صفحات باقی رہ گئے ہیں :

صفحہ 21 - 27 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فرحت

صفحہ 226 - 237 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد / ؟

شمشاد بھائی ، صفحات 226 - 237 آپ کو ایمیل کیے تھے بہت دن پہلے آپ کو نہیں ملے کیا :confused:

شمشاد

لائبریرین
تاریخ بروالہ سیدان ٹائپنگ ان پروگریس

فرحت نے اپنے حصے کے 9 صفحے لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔

کل صفحے|مکمل|بقیہ|فیصد مکمل|تاریخ
269|88 صفحے|181 صفحے|71۔32 فیصد |19 فروری
269|95 صفحے|174 صفحے |31۔35 فیصد|20 فروری
269|111 صفحے|158 صفحے|26۔41 فیصد|23 فروری
269|121 صفحے|148 صفحے|98۔44 فیصد|27 فروری
269|168 صفحے|101 صفحے|45۔62 فیصد|01 مارچ
269|177 صفحے|92 صفحے|80۔65 فیصد|03 مارچ

[/quote]
 
شمشاد

لائبریرین
تاریخ بروالہ سیدان ٹائپنگ ان پروگریس

کل صفحے|مکمل|بقیہ|فیصد مکمل|تاریخ
269|88 صفحے|181 صفحے|71۔32 فیصد |19 فروری
269|95 صفحے|174 صفحے |31۔35 فیصد|20 فروری
269|111 صفحے|158 صفحے|26۔41 فیصد|23 فروری
269|121 صفحے|148 صفحے|98۔44 فیصد|27 فروری
269|168 صفحے|101 صفحے|45۔62 فیصد|01 مارچ
269|177 صفحے|92 صفحے|80۔65 فیصد|03 مارچ
269|190 صفحے|79 صفحے|63۔70 فیصد|03 مارچ

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ ، کیسے نالائق اسٹودنٹس دیئے ہیں :(

شمشاد بھائی ، اتنا کمزور حساب ہے آپ کا ، آپ تو مجھ پر چلے گئے ہیں سچی سے ۔ اب صرف 19 صفحات باقی رہ گئے ہیں جو پوسٹ ہونا ہیں ۔ یا اللہ (شرمندہ نہ کروا دینا) 19 ہی رہ گئے ہوں باقی :praying: :praying:

19 تو نہیں البتہ 79 کم ہیں۔

میں نے آج ورکنگ زون کا دورہ کیا ہے اور مندرجہ صفحات کو غیر حاضر پایا ہے جو کہ تعداد میں 79 ہیں :

من صفحہ|الی صفحہ|کل صفحے
1|6|6
17|18|2
37|48|12
157|158|2
194|237|44
250|262|13
اگر کسی صاحب یا صاحبہ کو ان کے متعلق علم ہو تو اطلاع دیں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 
Top