رات بھی ہو سکتا ہے۔
اب ظاہر ہے کہ ایسے ہی تھیم آئیں گے کہ کوئ نئے تھیم تجویز ہی نہیں کرتا۔
رات بھی ہو سکتا ہے۔
اب ظاہر ہے کہ ایسے ہی تھیم آئیں گے کہ کوئ نئے تھیم تجویز ہی نہیں کرتا۔
بجا فرمایا جناببھئی کوئی وقت مقرر کیا جائے۔ یہ گیارہ بجے کو صبح گراننا تو صریح بے ایمانی لگتی ہے۔
فالحال یہ ایک تصویر ہے تازہ ترین (کراچی ناگن چورنگی فلائی اوور۔۔۔ وقت: صبح 11 بجے)۔۔۔۔
تم تو بالکل میری پہنچ میں ہو۔ میں اکبر اسکول/دارالسرور کے بالکل سامنے والے فلیٹوں میں بھی ہوتا ہوں۔صبح سویرے کی تازہ ترین نہیں ہے کافی پرانی رکھی ہیں۔ یہی ایک تھوڑی نئی ہے۔ اور یہ ناگن چورنگی سے یو پی موڑ جانے والے پل کی تصویر ہے جو شادمان ٹاؤن کی طرف سے آنے والے پل کے بھی اوپر سے گزرتا ہے۔ کافی اونچا پل ہے۔ کبھی موقع ملا تو پل پر سے بھی تصویر اتارنے کی کوشش کرونگا۔
شعیب یہ تو دوپہر لگ رہی ھے ، دھوپ بھی نکلی ہوئی ھے