اللہ معافی دے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہےزینب
بھولی سی صورت
۔۔۔۔۔:tounge:
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام![]()
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام![]()
شمشاد بھائی
ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔
محفل دیکھ دیکھ سونا
محفل دیکھ دیکھ جگنا ۔۔۔۔:tounge:
تیرے بنا دل نہ لگے ( او محفل ) ۔۔![]()
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام![]()
زیک
۔۔۔ میں تو صاحب بن گیا
صاحب بن کے کیسا تن گیا
یہ سوٹ میرا دیکھو
یہ ہیٹ میرا دیکھو
جیسے گورا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔![]()
![]()
![]()
میم سے مغل
سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تم کو میں دے سکوں گا ۔۔
کیونکہ میں اجڑی ہوئی ریاست کا شہنشاہ ہوں ۔۔۔![]()
باجو
ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔
کھمبے جیسی کھڑی ہیں
باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
![]()
میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک )
وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون
تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔![]()
جیہ
مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔
کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔![]()
![]()
واہ سارہ ، زبردست ، بہت دلچسپ کام کیا ہے![]()
![]()
![]()
بلکل صیح ،![]()