کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ ، نہیں پوچھیں بس کل بوچھی کا فون آیا اور میرا یہ حال کہ بات ہی نہیں کر پا رہی تھی بس پھر بوچھی کو موقع مل گیا بولنے کا :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جب سے پیسوں کی بات چھڑی ہے، میں نے کوشش کی وہاں جانے کی تو آگے سے لکھا آ جاتا ہے "یو آل ریڈی ہیو کپملیٹڈ ریکوسٹڈ سروے ":confused:

:)

جہانزیب بھائی ، پھر آپ ایسا کیجیے کہ برعکس سوچیں کچھ ، کیونکہ میں آج وہاں جاؤں گی تو مجھے آگے سے یہ لکھا نہیں ملے گا :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خبرے خوشگوار و اطمنان بخش ہست۔ امروز نہ صفحات پس تصحیح بار دوم پوست کردہ ایم ۔ ہم چناں بابا جانی را بواسطہ برقی میل روانہ کردہ ایم

خیلی متشکرم :)
خشحالم کردی ۔ ۔ ۔ خیلی خوشحال شدم ، حتماً خستہ شدی ، میخواھی برایتان چائے درست کنم :):)
 

سکون

محفلین
خبرے خوشگوار و اطمنان بخش ہست۔ امروز نہ صفحات پس تصحیح بار دوم پوست کردہ ایم ۔ ہم چناں بابا جانی را بواسطہ برقی میل روانہ کردہ ایم

من فکر کردہ بودم کہ این اردو سایت ہست ولی امروز دیدم کہ ایجا دیگہ بندگان خدا ہم ہستند خیلی خوشحال شدم خیلی ممنون ۔:grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو لگتا ہے پٹھانوں نے قبضہ کر لیا ہے، ابھی ان کے پیچھے طالبان بھی آتے ہی ہوں گے۔ کھسک لو بھئی یہاں سے تو۔
 

سکون

محفلین
اری شمشاد بھائی طالبان سے اللہ پناہ میں رکھے آپ رکئے ہم یہ زبان نہیں بولتے ویسے یہ زبان پٹھانوں کی زبان نہیں ہے
 
ظفری بھائی کیا حال چال ہیں؟

ابھی تھوڑی دیر قبل آپ کو ٹائٹل دینے کی سوچ رہا تھا۔ خیر اکٹھا کچھ اور لوگوں کا بھی سوچ لوں پھر لکھوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی

آپ تو عید کا چاند ہو گئے ہیں؟ کس قسم کی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے کہ محفل میں آنے کا وقت نہیں مل رہا؟
 

سکون

محفلین
ہان یہ بھی باعث غنیمت ہے لیکن اگر اسی طرح سے روز آئیں تو پھر تو بات ہی کچھ اور ہے
 

زیک

مسافر
نئے اعداد و شمار تو ملنے مشکل ہیں مگر یہاں لکھا ہے کہ 50 فیصد لوگ دری بولتے ہیں اور 35 فیصد پشتو۔
 

سکون

محفلین
اور باقی رہ گئے 25فیصد تو باقی زبانیں بمعہ فارسی معلومات کا شکریہ زیک بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top