بہت شکریہ فرحت کیانیالسلام علیکم
سال گرہ مبارک ہو محب علوی ۔ خوشیوں اور صحت بھری طویل زندگی کی دعاؤں کے ساتھ۔
اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔بہت شکریہ فرحت کیانی
آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟
اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔
اللہ کا شکر ہے اور اس دور میں خیریت کا دریافت کرنا واقعی سمجھ میں آتا ہے، کسی زمانے میں یہ محض رسمی جملہ ہوا کرتا تھا۔اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔
آپ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟
ابھی تو خاصی مصروفیت ہے لیکن جب بھی فرصت ملی تو ضرور ان شاءاللہ ۔