خزاں میں مونٹریال

زیک

مسافر
ابھی یہاں آئے ہوئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے تو ترجیحات ذرا مختلف ہیں۔ ارد گرد تک جھانکنے کی فرصت نہیں۔ ابھی صرف ان جگہوں پر جانے کا ارادہ ہے کہ جہاں رشتہ دار، دوست احباب رہتے ہیں۔ فرانسیسی صوبہ میں جانے کا مستقبل بعید میں شاید پلان بن جائے ۔ آپ کی تصاویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کافی اچھی جگہیں کہ جہاں گھوما پھرا جا سکتا ہے۔
معاملہ سارا ترجیجات کا ہے۔ بہرحال کینیڈا میں دیکھنے کی جگہیں کافی ہیں۔ کیبیک کے علاوہ اونٹاریو، برٹش کولمبیا اور یوکان ٹریٹری جانا ہوا ہے اور البرٹا کا مستقبل قریب میں ارادہ ہے۔
 

زیک

مسافر
ویسے جب بھی کسی کینیڈین سے اس کے بارے میں بات کی جائے تو وہ ایسی ہی گفتگو کرتے ہیں! ان کو والدین کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔۔
کینیڈا میں 23 فیصد اور امریکا میں 14 فیصد لوگ کسی اور ملک میں پیدا ہوئے۔ انسان کا تو کام ہی منتقل مکانی ہے۔ میری بیٹی، میں، میرے والد، میری والدہ سب الگ الگ ممالک کی پیدائش ہیں۔
 
Top