زیک

مسافر
بیٹی اپنے کالج کے دوستوں کے ساتھ لا ٹورنیٹ کی چوٹی تک ہائیک کرنے گئی ہوئی تھی۔ ہم جہاں سے وہاں سے اس ہائیک کا ٹریل ہیڈ بہت دور نہ تھا۔ ہم ہائیک تو نہیں کرنا چاہتے تھے کہ بچوں کو کیا ڈسٹرب کرنا اور ہائیک کافی مشکل قسم کی تھی لیکن ہم نے سوچا کہ ٹریل ہیڈ تک ڈرائیو کر کے مزا آئے گا۔ وہاں ایک شیلے بھی تھا تو لنچ بھی کیا جا سکتا تھا۔ سڑک پہلے اچھی تھی لیکن پھر کچی سڑک پر شدید چڑھائی آ گئی، وہاں پہنچے تو شیلے کا ریستوران بند تھا۔ لیکن منظر خوب تھا۔

نیرنگ خیال

لائبریرین

اس راستے پر چلنے کا مزا آجائے
 
زیک

مسافر
اس راستے پر چلنے کا مزا آجائے
چلیں جناب۔ صرف 2351 میٹر اونچی چوٹی ہے۔ ہاں چڑھائی کافی سخت ہے اور کئی جگہ scrambling بھی کرنی پڑتی ہے۔ chains اور ladders بھی ہیں ٹریل پر۔ اور بقول بیٹی کے بادلوں میں سے گزر کر جانا ہوا اور پتھر کافی پھسلن تھے۔
 
Top