ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

سید عاطف علی

لائبریرین
سات وکٹوں سے جیتا ہے۔ اسے با آسانی کہا جانا چاہیے۔
ہاں آخر میں "کچھ" لڑکھڑائے ضرور ہیں لیکن کسی بھی موقع پر پاکستانی ہارتا ہوا محسوس نہیں ہوا۔
با آسانی تو نہیں 🤭
ایسا لڑکھڑانا کچھ خاص اہم نہیں ۔ پوزیشن کمزور نہیں ہوئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
vprQatU.jpg
 
Top