سیما علی
لائبریرین
میٹھی سونف ہمیں تو چاہیے وجی بھیا😊سونف میٹھی ہو یا پھر عام سونف ؟؟
میٹھی سونف ہمیں تو چاہیے وجی بھیا😊سونف میٹھی ہو یا پھر عام سونف ؟؟
اور کچھ بادام یا پھر کھوپرہ بھی ڈلوائیں۔میٹھی سونف ہمیں تو چاہیے وجی بھیا😊
سونف میٹھی ہو یا پھر عام سونف ؟؟
سب کچھ ڈالاجائے گا، فکر نہ کریں، بس ہاں کریں آپ ۔اور کچھ بادام یا پھر کھوپرہ بھی ڈلوائیں۔
اس کے بعد ڈاکٹر بھی کوئی اچھا کر دیجیئے گا۔سب کچھ ڈالاجائے گا، فکر نہ کریں، بس ہاں کریں آپ ۔
کھوپرے کی ہ سے لگتا ہے آپ ثابت ناریل کی بات کر رہے ہیں ۔اور کچھ بادام یا پھر کھوپرہ بھی ڈلوائیں۔
خؤف زدہ کیوں ہیں آپ کو کسی نے ڈرا دیا کیا ؟اس کے بعد ڈاکٹر بھی کوئی اچھا کر دیجیئے گا۔
پنواڑی کے پان سے کوئی خوف نہ کھائیں !!!!!!خؤف زدہ کیوں ہیں آپ کو کسی نے ڈرا دیا کیا ؟
ایک پان سونف خوشبو کہلاتا ہے ۔میں تو پان سےہی خوف زدہ ہوں، چاہے وہ کسی کا بھی ہو۔
میٹھی ہوسونف میٹھی ہو یا پھر عام سونف ؟؟
بچوں والے پان؟ یعنی کہ آدمخور پان؟ہمارے لیے پھر وہی بچوں والے پان ہی ٹھیک ہیں 😊
پان ملا؟ہمیں شامل کرو تو الائچی بھی ضرور ہو !
ہم الائچی کو سندھی میں پھوٹا کہتے ہیں ۔
نہیں ، پان کے انتظار میں ہماری خوہش اب آدھی رہ گئی ۔پان ملا؟
استغفار۔بچوں والے پان؟ یعنی کہ آدمخور پان؟
پان تو پان کےپتوں والے ہوتے ہیں۔
جو بھی ہوں آپ کی بہن ہوںاستغفار۔
سچی سچی بتاؤ تم کوئی ڈائن تو نہیں ہو
روفی بھائی اب آپ سنبھلنے کی ناکام کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔جو بھی ہوں آپ کی بہن ہوں
سیما آپا اصل میں روؤف بھائی کو ہمارا سنجیدہ رہنا برداشت نہیں ہوتا اس لئے میدان جنگ سجانے کی کوشش کرتے ہیں اور ہم بھی ایسے سادہ کہ ان کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔دونوں بہن بھائی کیا ابھی ابھی Halloween پارٹی اٹینڈ کرکے آئے ہیں ہم تو آنکھیں بند کر لیتے ہیں 🤣
لیکن اب سنبھلنے کی کوشش بھی کب کرنے دیں گے ہم۔روفی بھائی اب آپ سنبھلنے کی ناکام کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔