سید عاطف علی
لائبریرین
یہ ایک سوال ہے جو ہاں یا نہیں ہو سکتا ہے ۔ فائنل سوال تو بیسواں ہوتا ہے ۔یہ فائنل جواب مانا جائے گا
یہ ایک سوال ہے جو ہاں یا نہیں ہو سکتا ہے ۔ فائنل سوال تو بیسواں ہوتا ہے ۔یہ فائنل جواب مانا جائے گا
کیوں اور کیسے ؟ہاں یا نہیں دونوں صورتوں میں کھیل ختم ہو جائے گا
ہاں16- کیا آپ نے محترمہ ورجینیا وولف کو پوچھا ہے ؟
اسی لئے میں نے جواب نہیں دیامیرے خیال میں یہ الگ سوال بنتا ہے کیونکہ یہ شعبہ کی مزید تخصیص ہے۔
یہ ایک سوال ہے جو ہاں یا نہیں ہو سکتا ہے ۔ فائنل سوال تو بیسواں ہوتا ہے ۔
کیونکہ جب شخصیت کا نام سیدھا سیدھا بتایا جائے تو اسے فل ایند فائنل تصور کیا جاتا ہےکیوں اور کیسے ؟
محترم کھلاڑیو! اس بات کو مدِ نظر رکھا کیجیےکیونکہ جب شخصیت کا نام سیدھا سیدھا بتایا جائے تو اسے فل ایند فائنل تصور کیا جاتا ہے
بیس سوال تک تو اجازت ہے ۔کیونکہ جب شخصیت کا نام سیدھا سیدھا بتایا جائے تو اسے فل ایند فائنل تصور کیا جاتا ہے
عاطف بھائی نے براہ راست نام لے کر ہمیں بھی چونکا دیا تھا۔محترم کھلاڑیو! اس بات کو مدِ نظر رکھا کیجیے
میرے خیال میں نام لینے پر معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔ اب اسے رُولز کا حصہ بنا لینا چاہیے۔بیس سوال تک تو اجازت ہے ۔
ویسے تو بیس سوالات ہی ہوتے ہیں لیکن جب سیدھا نام ہی بتایا جائے تو فائنل جواب تصور کیا جاتا ہے ویسے اشارے کنایے سے بے شک پورے سوال کریںبیس سوال تک تو اجازت ہے ۔
کیا 1941 میں کوئی اور مشہور برطانوی مصنفہ بھی فوت ہوئی تھی کہ کھیل لٹکانا ضروری تھا؟عاطف بھائی نے براہ راست نام لے کر ہمیں بھی چونکا دیا تھا۔
آپ نے اچھا قول نبھایا ۔ شخصیت کے حوالے سے ۔ اچھی شخصیت تھی ۔
اس لیے میں نے بروقت وارننگ دے دی تھی حالانکہ مجھے تو جواب کا علم تھا لیکن مزا تو تب تھا جب زیک خود ہاں یا نہیں کرتےعاطف بھائی نے براہ راست نام لے کر ہمیں بھی چونکا دیا تھا۔
ایک سال 1941 میں جواب واضح ہو چکا تو پھر دوسرے امکانات عملی طور پر صفر ہو گئے ۔ اب کیا باقی رہا جو کھینچا جائے ۔کیا 1941 میں کوئی اور مشہور برطانوی مصنفہ بھی فوت ہوئی تھی کہ کھیل لٹکانا ضروری تھا؟
بہت مبارک ہو عاطف بھائی۔ اچھی شخصیت لائے تھے زیک۔