سید عمران
محفلین
آپ کا یہ جملہ ہم طغرہ بنا کر محفل کے گیٹ پر ٹانگ دیتے ہیں۔۔۔آپ "نیک" بہت ہیں اسے آنے میں دیر لگے گی۔
شاید ٹانگ کھنچنے والوں کا بھلا ہوجائے!!!
آپ کا یہ جملہ ہم طغرہ بنا کر محفل کے گیٹ پر ٹانگ دیتے ہیں۔۔۔آپ "نیک" بہت ہیں اسے آنے میں دیر لگے گی۔
منزل وہی ہے پر نظر راہ مارنے والی چیزوں پر رکھنی ضروری ہے!!!لوگوں کی نظر افلاک پہ ہوتی ہے آپ کی لسٹ پہ ہے۔
تعویز بنا کر ان کے بازو پہ باندھ دیں۔ خوامخواہ پوری محفل کو خوش کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔آپ کا یہ جملہ ہم طغرہ بنا کر محفل کے گیٹ پر ٹانگ دیتے ہیں۔۔۔
شاید ٹانگ کھنچنے والوں کا بھلا ہوجائے!!!
ہو سکتا ہے لسٹ دیکھ کر بوری یہی بناتے ہوں۔ اب وہ بزنس تو ختم ہوا، سو لگتا ہے لسٹ دیکھنے پہ ہی گزارا ہو رہا ہے۔منزل وہی ہے پر نظر راہ مارنے والی چیزوں پر رکھنی ضروری ہے!!!
اتنے تعویزات بنانے پر کہیں تعزیرات لاگو نہ ہوجائیں ہم پر!!!تعویز بنا کر ان کے بازو پہ باندھ دیں۔ خوامخواہ پوری محفل کو خوش کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔
حالانکہ اعمال پہ ہونی چاہیےلوگوں کی نظر افلاک پہ ہوتی ہے آپ کی لسٹ پہ ہے۔
ہو سکتا ہے لسٹ دیکھ کر بوری یہی بناتے ہوں۔
پنڈ وسیا نئی، اجاڑ تسی پہلے پا لیندے او۔۔اتنے تعویزات بنانے پر کہیں تعزیرات لاگو نہ ہوجائیں ہم پر!!!
؟؟؟پنڈ وسا نئی، اجاڑ تسی پہلے پا لیندے او۔۔
دوسروں کےحالانکہ اعمال پہ ہونی چاہیے
جی آ، جی آ!!!دوسروں کے
؟؟؟
زبان یار من والی مثال!!!
عمومی مزاج تو یہی ہےدوسروں کے
خصوصی مزاج بھی یہی ہوتا ہے۔ پر او دسدے نئی پئے (عزیز الرحمن چن)عمومی مزاج تو یہی ہے
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اگر کسی کو یاد کرنے سے واقعی ہچکیاں بندھ جاتی ہوتیں تو عدنان بھائی کا کیا بنتا؟؟؟؟یارِ ٹُن والی مثال تو صرف ایک ہی ہے!!!
یارِ ٹُن کو دبا کر دیکھ لیں!!!وہ کونسی مثال ہے؟
انہیں تو اس وقت الٹیاں لگی پڑی ہیں!!!کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اگر کسی کو یاد کرنے سے واقعی ہچکیاں بندھ جاتی ہوتیں تو عدنان بھائی کا کیا بنتا؟؟؟؟
کیا ہوا؟انہیں تو اس وقت الٹیاں لگی پڑی ہیں!!!