سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد ہیں یا عورت؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب : زندہ
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی
سوال 4 : برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
جواب : جی
سوال 5 : پاکستانی ہیں؟
جواب : جی
سوال 6 : پیدائش تقسیم ہند سے قبل کی ہے؟
جواب : جی
سوال 7 : مذہبی عالم ہیں؟
جواب: جی
سوال 8 :پیدائش ان علاقوں میں ہوئی جو تقسیم کے بعد ہندوستان کے حصے میں آئے؟
جواب :جی
 
Top