عمر شرجیل چوہدری
محفلین
اسی کا تو اجر ملے گاہم بنا سود کے لالچ کے الفاظ کے پھول بکھیرنا جاری رکھیں گے
جو لوگ کرتے ہیں دُنیا سے سُود کی خواہش
ہمیشہ گردشِ دورِ زیاں میں رہتے ہیں
(امجد اسلام امجد)
اسی کا تو اجر ملے گاہم بنا سود کے لالچ کے الفاظ کے پھول بکھیرنا جاری رکھیں گے
جو لوگ کرتے ہیں دُنیا سے سُود کی خواہش
ہمیشہ گردشِ دورِ زیاں میں رہتے ہیں
(امجد اسلام امجد)
ٹھیک ہے۔۔۔ فی الحال تو اس کا اجر اس صورت میں بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے ذہن میں ایک مسئلہ چل رہا ہے۔۔ اگر کوئی عاقل و دانش شخص اس کا حل نکال دے تو اچھا رہے۔اسی کا تو اجر ملے گا
وہ کیا ہے ناں کہ ہم دانشور ہے نہیں اگرچہ دعویدار ہیں، اور شاعروں کو دانشوری سے لینا بھی کیا نہ آج تک کوئی شاعر دانشور کہلایا البتہ دانشور ضرور چند شعر کہہ لیتے ہیں.ٹھیک ہے۔۔۔ فی الحال تو اس کا اجر اس صورت میں بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے ذہن میں ایک مسئلہ چل رہا ہے۔۔ اگر کوئی عاقل و دانش شخص اس کا حل نکال دے تو اچھا رہے۔
ہم سوچ رہے کہ اگر ہم شلغم کے بیج لگائیں اور انھیں پانی دیتے ہوئے اس میں سرخ رنگ ملا لیا کریں تو کیا پھر بھی اس پہ شلغم ہی لگیں گے یا چقندر؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
جب ہم نئے نئے محفل میں آئے تھے تو ہمارے بھی یہی جذبات تھے۔بس جھٹ سے نام اندراج کروایا اور یہیں کے ہو گئے۔ بہت اچھے اچھے لوگ پائے جاتے ہیں یہاں جن سے تعارف تو نہیں ہے لیکن دل میں گھنٹی سی بجتی ہے کہ گُلِ یاسمین۔۔۔ یہ سب تمہارے جیسے ہیں ۔ یہیں بس جاؤ۔
چونکہ کافی حد تک خاموش طبع واقع ہوئے ہیں اس لئے زیادہ نہیں بولیں گے۔
ہاں تو کوئی شک ہے احمد بھائی ہمارے کم بولنے والی بات پر؟خوش آمدید!
لگتا تو یہی ہے کہ ہم نے آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ (تیرہ صفحات کھنگالنے کی ہمت و فرصت نہیں ہے۔ ویسے اول الذکر بھی "نہ" کہنے کے لئے کافی ہے، تاہم موخر الذکر کا رونا بھی گاہے گاہے روتے رہنا چاہیے۔ )
چلیے دیر آید درست آید!
بہت شکریہ ساگر بھائی۔۔۔ اچھا ہے نا کہ اس دیر کے کارن ہماری تعارف کی لڑی پھر سے سرورق پہ آ گئی۔محفل میں خوش آمدید گُلِ یاسمیں بہنا۔
افسوس کہ یہ لڑی نظروں سے اوجھل رہی اور ہم آپ کو وقت پر خوش آمدید نہ کہہ سکے۔ دیر کی معافی چاہتے ہیں۔
خوش رہیے۔ جیتی رہیے۔
اگر آپ پانی کی جگہ چقندر کا رس بھی ڈال دیں تب بھی شلجم ہی اگیں گے ۔ہم سوچ رہے کہ اگر ہم شلغم کے بیج لگائیں اور انھیں پانی دیتے ہوئے اس میں سرخ رنگ ملا لیا کریں تو کیا پھر بھی اس پہ شلغم ہی لگیں گے یا چقندر؟؟؟
ہمیں تو لگتا ہے کہ جب بیگم کے ہاتھوں بہت غمگین ہوتا ہے تو شل ہو جاتا ہے غم سے۔۔۔ اور شلغم کہلوانا پسند کرتا ہے۔اگر آپ پانی کی جگہ چقندر کا رس بھی ڈال دیں تب بھی شلجم ہی اگیں گے ۔
شلجم غمگین ہو کر شلغم بن جاتا ہے یا پھر اس کا تخلص شلغم ہے ؟
بیگم کون۔۔۔۔ بھنڈی؟ہمیں تو لگتا ہے کہ جب بیگم کے ہاتھوں بہت غمگین ہوتا ہے تو شل ہو جاتا ہے غم سے۔۔۔ اور شلغم کہلوانا پسند کرتا ہے۔
جی ہاں۔۔۔ بھنڈی ہیبیگم کون۔۔۔۔ بھنڈی؟
شکر ہے میں نے غلطی نہیں نکالیاگر آپ پانی کی جگہ چقندر کا رس بھی ڈال دیں تب بھی شلجم ہی اگیں گے ۔
شلجم غمگین ہو کر شلغم بن جاتا ہے یا پھر اس کا تخلص شلغم ہے ؟
اس کے لئے نیت کرنی پڑتی ہے کہ تمام اعمال نیت کے بھروسے ہی آگے بڑھتے ہیںآپ لوگ جو یہ کسی دوسرے کی بات کا ریفرینس دیتے ہیں تو وہ کیسے دیا جاتا ہے
ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن ہوتا ہے اس سے ہوتا ہےآپ لوگ جو یہ کسی دوسرے کی بات کا ریفرینس دیتے ہیں تو وہ کیسے دیا جاتا ہے
ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن ہوتا ہے اس سے ہو جاتا ہے