گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی گنتی جاری ہے اے خان محترم کی۔۔۔کتنی ہیں؟؟؟
ابھی گنتی جاری ہے اے خان محترم کی۔۔۔کتنی ہیں؟؟؟
دیواریں رنگوانی ہیں!!!الحمد للہ ۔۔
ہم نے اس لحاظ سے کہا تھا کہ تب زیادہ رنگ ملیں گے نا۔۔۔ تو اچھے سے چپں پائیں گے کہ آپ کو کس رنگ میں رنگنا ہے
نہیں پوچھتے!!!مجھ سے بھی پوچھیں
آپ کے اقراری بیان سے!!!کس بات سے آپ کو آگاہ کرتے؟
آمیناللّہ کرے جلدی سے اچھے ہو جائیں !!!!!
آپ والے تب جانیں گے جب ہم بتائیں گے۔۔۔ہمارے والے جانیں گے اس ناگہانی کو ، تب ہی حل نکالیں گے نا۔
ویسے آپ کے والے بھیا کیا کہتے ہیں؟
یہ کام تو ہم چٹکیوں میں کر لیں گےدیواریں رنگوانی ہیں!!!
خان سے پوچھیں۔۔۔
اسی لیے تو بلارہے ہیں۔۔۔یہ کام تو ہم چٹکیوں میں کر لیں گے
ہماری خیر کیوں نہیں؟آپ والے تب جانیں گے جب ہم بتائیں گے۔۔۔
وہ ہم بتانے والے نہیں۔۔۔
ورنہ آپ کی خیر نہیں۔۔۔
اور ہمارے والے نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے!!!
جتنی دیر میں انھیں سوال سمجھ آئے گا، دیر ہو جائے گیخان سے پوچھیں۔۔۔
وہ گن کر بتادے گا!!!
نا جی۔۔۔ کوئی ہیلپر نہیں چاہئیے۔ ویسے بھی سانجھی ہانڈی بیچ چوراہے پر پھوٹتی ہے۔اسی لیے تو بلارہے ہیں۔۔۔
خان بطور ہیلپر مفت میں ملے گا!!!
ہمیں کوئی جلدی نہیں!!!جتنی دیر میں انھیں سوال سمجھ آئے گا، دیر ہو جائے گی
ہمیں تو ہے ناہمیں کوئی جلدی نہیں!!!
کس چیز کی؟؟؟ہمیں تو ہے نا
رنگ کا کام مکمل کرنے کی۔کس چیز کی؟؟؟
ابھی تک کیا نہیں؟؟؟رنگ کا کام مکمل کرنے کی۔
یہاں کا تو کر لیا۔ ایک دروازہ بھی کر لیا۔ تین باقی ہیں لیکن دھوپ نہیں نا ، اس لئے رُکا ہے۔ البتہ راجو اور انار کلی کا کمرہ مئی میں کرنا ہے رنگ۔ابھی تک کیا نہیں؟؟؟
اب اتنی دور سے آکر رنگ کرتی کیا اچھی لگیں گی۔۔۔یہاں کا تو کر لیا۔ ایک دروازہ بھی کر لیا۔ تین باقی ہیں لیکن دھوپ نہیں نا ، اس لئے رُکا ہے۔ البتہ راجو اور انار کلی کا کمرہ مئی میں کرنا ہے رنگ۔
ہم تو جو رنگ کا کام آپ نے بتایا، اس کی بات کر رہے تھے۔