بہت شکریہ، کون سا اردو کیبورڈ لیپ ٹاپ پر کام کرے گا؟اگر محفل کا ہی کی پیڈ استعمال کر کے لکھتے ہیں تو ممکن نہیں۔ اگر کسی انڈرائڈ یا آئی فون کے کی بورڈ سے ٹائپ کر رہے ہیں تو مذکورہ کی بورڈ میں یہ کیریکٹر نہیں ہوں گے۔ یا تو درست کی بورڈ استعمال کریں فون میں۔ اور اگر لیپ ٹاپ سے ٹائپ کرنا چاہتے ہیں تو درست اردو کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں
لیکن فیس بک اور ٹویٹر پر۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰ کیونکر ٹائپ ہوں۔ اصل سوال تو یہ ہے۔میں نے تو اردو محفل والا ہی اردو کلیدی تختہ استعمال کرتا ہوں تو کلیدی تختے کے اوپر جو ہندسوں والی سطر ہے اس سے ایک ہی وقت میں ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰ ٹائپ ہوتے ہیں، جبکہ دائیں جانب جو ہندسوں والا کی پیڈ ہے اس سے 1234567890 ٹائپ ہوتے ہیں۔
نظر آنا تو اور بات ہے، ٹائپ کیسے کرنا ہے ان کو یعنی کہ - انہیں - ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰مجھے تو فیسبک پر بھی
۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰
1234567890
ایسے ہی نظر آتے ہیں۔
میں نے اردو کی بورڈ منتخب کر رکھا ہے مگر عربی ہندسے ٹائپ نہیں ہوتے 1 2 3 4 5 وغیرہ ٹائپ ہو جاتے ہیں۔ مجھے ایک ایسے فانٹ کی تلاش ہے جو ہر پلیٹ فارم پر عربی ہندسے ٹائپ کرے مگر زبان اردو ہی منتخب کی گئی ہو۔ یہ ہے میرا اصل مسئلہ۔ٹائپ ایسے ہی کرتے ہیں، جیسے باقی الفاظ یا ہندسے ٹائپ کرتے ہیں۔
آپ وینڈوز کی لینگویج میں جا کر اس کو تبدیل کر کے دیکھیں۔
شکریہ۔ ممکن ہے اس طرح مسئلہ حل ہو جائے۔کی بورڈ اردو ہی رکھیں، اس میں مزید ہندسوں کا انتخاب بھی ممکن ہے۔ عربی، ہندی اور انگریزی۔ یہ کر کے دیکھیں۔