محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بہنا یہ نتیجہ جو آپ نے نکالا ہے یہ سب میڈیا کی کارستانی ہےمیں نے" نہیں " تو نہیں کہا۔
یہ کہا کہ ہمارے یہاں زیادہ ہے
بہنا یہ نتیجہ جو آپ نے نکالا ہے یہ سب میڈیا کی کارستانی ہےمیں نے" نہیں " تو نہیں کہا۔
یہ کہا کہ ہمارے یہاں زیادہ ہے
پر بھائی یہ اتنا برا نہیں ہے ہماری نسلوں یا ہمارے معاشرے کے لیے کہ جو حقیقت میں اچھا ہے اسے برا بنا کر پیش کیا جائے ۔ کیوں کہ اچھائی کو کتنا بھی برا کہیں وہ اچھی ہوتی ہے ۔بالی ووڈ کا تو کیا ہی کہنا، بالی ووڈ کے تمام مسلمان اداکار ہندوؤں کی نمائندگی کرتے وقت دنیا کے سب اچھے انسان ہوتے ہیں اور جس فلم میں کوئی مسلمان اداکار بھولے سے مسلمان بن جائے اس فلم میں مسلمانوں کے منفی پہلو کو اجاگر کرنا فلم بنانے والوں پر فرض ہو جاتا ہے
میں جھوٹ نہیں کہوں گی بھائی ۔ بالکل یہی وجہ ہے جو آپ نے کہی ۔ پاکستان کے سیریل ۔بہنا یہ نتیجہ جو آپ نے نکالا ہے یہ سب میڈیا کی کارستانی ہے
ماشاءاللہ آپ نظریاتی طور پر بہت مضبوط ہیں مگر ہر شخص ایسا نہیں ہوتا، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا کہ منفی رویوں میں سے اچھائی کے پہلو تلاش کر لیے جائیںپر بھائی یہ اتنا برا نہیں ہے ہماری نسلوں یا ہمارے معاشرے کے لیے کہ جو حقیقت میں اچھا ہے اسے برا بنا کر پیش کیا جائے ۔ کیوں کہ اچھائی کو کتنا بھی برا کہیں وہ اچھی ہوتی ہے ۔
"میرے پاس تم ہو" تو نہیں دیکھ لیا؟میں جھوٹ نہیں کہوں گی بھائی ۔ بالکل یہی وجہ ہے جو آپ نے کہی ۔ پاکستان کے سیریل ۔
یقین جانئے میں نے بس ایک دیکھا تھا وہ بھی کسی خاص کے کہنے پر
ورنہ بہت غصہ آتا ہے ان سیریل پر ۔
میں نے خود بھی ایک مدت سے ڈرامے دیکھنا چھوڑ دیا ہے، ہاں کبھی دیکھنے کا شوق ہو تو پرانے ڈرامے یوٹیوب سے دیکھ لیتا ہوںمیں جھوٹ نہیں کہوں گی بھائی ۔ بالکل یہی وجہ ہے جو آپ نے کہی ۔ پاکستان کے سیریل ۔
یقین جانئے میں نے بس ایک دیکھا تھا وہ بھی کسی خاص کے کہنے پر
ورنہ بہت غصہ آتا ہے ان سیریل پر ۔
ایک بہت ہی کم ضرر والا دیکھا تھا ۔"میرے پاس تم ہو" تو نہیں دیکھ لیا؟
سمجھ نہیں آئی۔۔۔ایک بہت ہی کم ضرر والا دیکھا تھا ۔
محبت صبح کا ستارہ
وہ بھی اس لیے کہ سوره طارق کا تو آپ کو پتا ہو گا نا ۔
طارق کہتے ہیں صبح کے ستارے کوایک بہت ہی کم ضرر والا دیکھا تھا ۔
محبت صبح کا ستارہ
وہ بھی اس لیے کہ سوره طارق کا تو آپ کو پتا ہو گا نا ۔
اس بات پر اعتراض بھی اٹھ سکتا ہے کہ کیا ہندوستان میں کم سیریل بنتے ہیں ۔میں جھوٹ نہیں کہوں گی بھائی ۔ بالکل یہی وجہ ہے جو آپ نے کہی ۔ پاکستان کے سیریل ۔
یقین جانئے میں نے بس ایک دیکھا تھا وہ بھی کسی خاص کے کہنے پر
ورنہ بہت غصہ آتا ہے ان سیریل پر ۔
بالکل درست مگر یہ معاشروں کے رجحانات کو بدلنے کے لیے انتہائی کارآمد ذریعہ ہے جس میں مثبت تبدیلی تو شاید ہی دیکھنے میں آتی ہو مگر منفی کا اظہار تو ہر گلی محلے میں ہونے لگتا ہےمیرے خیال میں تو فلموں کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ہوتا ہے۔ اس کے لیے مارکیٹ کے ٹارگٹ سیکٹر کے حساب سے انوسٹمنٹ ہوتی ہے۔ اس میں نظریات کا دخل ثانوی بلکہ شاید ٹرشری حیثیت رکھتا ہے ۔ دنیا کا اصول ہے کہ جس بازار میں جو سکہ چلتا ہے وہی کام آتا ہے ۔ محض اس فلمی تاثر سے معاشرے کے رجحانات کا اندازہ لگانا ایک درست رویہ نہیں ۔ یہ صرف میری رائے ہے ۔
آپ نے کرائم پیٹرول سے جوڑ دیا ۔۔۔۔کس طرح کے الفاظ بھئی؟
اور ہمارے محلے کا نام بھی اسلام آباد ہے ۔ہمارے مالیگاؤں کے بارے میں بتاتی ہوں کہ اسے " چھوٹا پاکستان " کہتے ہیں ۔ مسجد میناروں کا شہر ۔ پر مجھے ہمیشہ اس بات پر اعتراض رہا کہ اسے چھوٹا پاکستان کیوں کہا جاتا ہے جب کہ دونوں جگہ کے ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے یہاں کے ماحول میں دین کا اثر بہت زیادہ ہے ۔
ارے بھئی، کہنے کا مطلب یہ زیادہ تر اقساط میں ایسے یا اس سے ملتے جلتے نام سننے میں آتے ہیں ... خاص آپ کے شہر کو نہیں کہاآپ نے کرائم پیٹرول سے جوڑ دیا ۔۔۔۔
ہمارے مالیگاؤں کے بارے میں بتاتی ہوں کہ اسے " چھوٹا پاکستان " کہتے ہیں ۔ مسجد میناروں کا شہر ۔ پر مجھے ہمیشہ اس بات پر اعتراض رہا کہ اسے چھوٹا پاکستان کیوں کہا جاتا ہے جب کہ دونوں جگہ کے ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے یہاں کے ماحول میں دین کا اثر بہت زیادہ ہے ۔
پتا ہے انکل ۔۔ میں دسویں جماعت تک ناول بہت پڑھتی تھی اور عموما پاکستانی رائیٹر اس پر رہی سہی کسر احمد فراز اور فیض نے پوری کر دی ۔ میں خوابوں میں پاکستان گھوما کرتی تھی ۔
پر جب سے یہ سیریل آنے لگے ایک قسم کا اختلاف سا ہو گیا ہے ۔
یہ خوب فرمایاآپ کا مالیگاؤں تصورِ پاکستان سے قریب تر ہو گا شاید اسی لئے اسے چھوٹا پاکستان کہا جاتا ہے۔