کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
جی پھل ہی ہے اور یہ رہی اس کی تصویر :

kiwi_3632.jpg
 
damsel

معطل
ایسا ہونا بہت ممکن ہے کہ میری لینڈ کی زمین ایسی زرخیز ہے کہ ‌جو گاڑو ، وہ اُگ آتا ہے ۔ سوائے بندوں کے ۔ ;)
آپ برائے مہربانی میرے گولڈ کے دو تین سیٹ وہاں گاڑھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ جیسے آج کل بھاو چل رہے ہیں اس پر کچھ لینا تو ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے طفیل ہم بھی میری لیند کی زرخیز زمین کا فائدہ اٹھالیں
 
damsel

معطل
امب ظاہر ہے آم کو ہی کہا ہے انہوں نے۔ وہاں گرمیوں میں ملتے ہیں لیکن یہاں سارا سال ہی ملتے ہیں۔
آپ صرف امب کی تشریح کردیتے ۔یہ بتانے کی کیا ضرورت تھی کے یہاں گرمیوں میں اور وہاں سارا سال ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا اچھا اظہارِ تفاخر تھا
b\w the lines
 
شمشاد

لائبریرین
آپ برائے مہربانی میرے گولڈ کے دو تین سیٹ وہاں گاڑھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ جیسے آج کل بھاو چل رہے ہیں اس پر کچھ لینا تو ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے طفیل ہم بھی میری لیند کی زرخیز زمین کا فائدہ اٹھالیں

بھائی میری لینڈ یعنی کہ میری زمین بھی بنجر تو نہیں ہے۔ یہ بھی خاصی زرخیز ہے۔ علامہ اسی کے متعلق تو فرما گئے تھے

ذرا نم ہو تو بڑی زرخیز ہے یہ مٹی

آپ بھلا تکلف اپنے گولڈ کے سارے سیٹ بھیج دیں، ہو سکے تو محلے والوں سے بھی پوچھ لیں۔
میں نے اس کو خاصا نم دار کیا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ صرف امب کی تشریح کردیتے ۔یہ بتانے کی کیا ضرورت تھی کے یہاں گرمیوں میں اور وہاں سارا سال ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا اچھا اظہارِ تفاخر تھا
bw the lines

بھائی صاحب میں نے ملنے کی بات کی تھی، کھانے کی نہیں۔ اظہار تفاخر تو تب ہوتا اگر میں کھانے کا لکھتا۔
 
او یعنی درپردہ آپ ہماری ہمدردی چاہ رہے تھے خواہ مخواہ میں نے آپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا:(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہے کسی انسان پر کہ آم اس کے سامنے ہو وہ بھی پورا سال اور وہ اس کو کھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا اتنے تھوڑے ریال ملتے ہیں آپ کو ؟؟؟ ایک آم خریدنے جتنے بھی نہیں بچتے؟؟
 
damsel

معطل
بھائی میری لینڈ یعنی کہ میری زمین بھی بنجر تو نہیں ہے۔ یہ بھی خاصی زرخیز ہے۔ علامہ اسی کے متعلق تو فرما گئے تھے

ذرا نم ہو تو بڑی زرخیز ہے یہ مٹی

آپ بھلا تکلف اپنے گولڈ کے سارے سیٹ بھیج دیں، ہو سکے تو محلے والوں سے بھی پوچھ لیں۔
میں نے اس کو خاصا نم دار کیا ہوا ہے۔
آپ چیک کرلیں کہیں آپ کی نم دار زمین سے پیٹرول تو نہیں نکل رہا ہوسکتا ہے اسی وجہ سے زمین نم ہو گئی ہو اور اپ آرٹس کے اسٹوڈنٹ اس راز کو سمجھ نہ پائے ہوں؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں رہائش ہے نا آپ کی؟؟؟ آپ کے یہاں پیٹرول نکل آئے گا تو آپ کہاں ہمارے گولڈ کے سیٹ اگائیں گے؟ :( اس کے لیے میری لینڈ ہی ٹھیک ہے
 
شمشاد

لائبریرین
او یعنی درپردہ آپ ہماری ہمدردی چاہ رہے تھے خواہ مخواہ میں نے آپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا:(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہے کسی انسان پر کہ آم اس کے سامنے ہو وہ بھی پورا سال اور وہ اس کو کھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا اتنے تھوڑے ریال ملتے ہیں آپ کو ؟؟؟ ایک آم خریدنے جتنے بھی نہیں بچتے؟؟

اگر دل چاہ رہا ہو کھانے کو تو خریدا بھی جا سکتا ہے لیکن بات ہے ذائقے کی جو کہ پسند ہی نہیں۔ مصر، سوڈان کے تو بالکل بھی پسند نہیں، البتہ آسٹریلیا والے کچھ بہتر ہوتے ہیں۔ جو کہ 25 ریال کلو ہوتے ہیں۔

اور آپ کی ہمدردی کا شکریہ۔ رکھ لیتے ہیں، پھر کبھی استعمال کر لیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ چیک کرلیں کہیں آپ کی نم دار زمین سے پیٹرول تو نہیں نکل رہا ہوسکتا ہے اسی وجہ سے زمین نم ہو گئی ہو اور اپ آرٹس کے اسٹوڈنٹ اس راز کو سمجھ نہ پائے ہوں؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں رہائش ہے نا آپ کی؟؟؟ آپ کے یہاں پیٹرول نکل آئے گا تو آپ کہاں ہمارے گولڈ کے سیٹ اگائیں گے؟ :( اس کے لیے میری لینڈ ہی ٹھیک ہے

یہاں کہاں میری لینڈ آ گئی، یہ تو غیر ملکیوں کو بیچتے ہی نہیں۔ میں اپنی پاکستان والی زمین کی بات کر رہا تھا۔
 
تعبیر

محفلین
کافی مزے کی گفتگو چل رہی ہے
۔مزا آیا پڑھ کر
۔فوٹو ٹیک81 جی آپ اُسی سے پوچھ کر ہمیں بھی بتائیں کہ وہ کونسا پھل ہے۔

ہو نہ ہو وہ پھل سیب ہے۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
تعبیر میں آپ کو ادھر ہی خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ " تعارف " کے زمرے میں آئیں اور اپنا تعارف تو دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
Top