محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیرو برکت فرمائیں۔ دنیاوی و دینوی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمینآداب
جی جی بھائ اسی کی وجہ تسمیہ بیان کیجیئے گا کہ ہم پر یہ مہربانی کیوں ۔ ۔
"سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔"
کیا اس جملے میں کوئ بے ادبی کی بات ہے ؟؟![]()
کوئی بھی بے ادبی والی بات نہیں بلکہ ہمارا ایسا ماننا ہے کہ صاحب سخن کبھی بے ادب نہیں ہو سکتا ۔