Deja vu بیچارہ بھی شرمندہ ہو چکا ہوگا کہ کتھے پھس گیا آں۔ہائیں، یہ گھر اور باغیچہ تو دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے؟ deja vu ہو رہا ہے شائد!
اوہ۔۔۔ اب نظر آیا کہ اس تصویر میں سورج بھی تھا۔ دراصل میرا دھیان دریا کے پار سائیکلسٹ پہ رہا۔صرف انتباہ کی؟ حیرت ہے آپ کو سورج نظر نہیں آیا۔
اچھا موقع مثبت ریٹنگ کمانے کا۔شناختی کارڈ کی تصویر بھی شئیر کردیجیے اور تبدیلیِ نام کا اشتہار بھی۔
اس مقام کا نام؟؟؟مقامی جھیل پر نہاتے ہوئے
منگل کہاں ہے؟؟؟جنگل میں منگل
منگل کہاں ہے؟14 جولائی 2018
جنگل میں منگل
![]()
14 جولائی 2018
مقامی جھیل پر نہاتے ہوئے
![]()
منگل کہاں ہے؟؟؟
منگل کے دن گئے ہوں گےمنگل کہاں ہے؟
تو عنوان بدل دیں۔۔۔منگل کے دن گئے ہوں گے
29 مئی 2018
دریا کے پاس ٹہلتے ہوئے
![]()
29 مئی 2018
دریا کے پاس ٹہلتے ہوئے
![]()
ہمیں ان دو تصاویر میں زیادہ دلچسپی محسوس ہوئی۔ فوٹو گرافی کی بابت زیادہ تجربہ بھی نہیں ہے۔ یہ بتائیے کہ کیا یہ جو گولڈن سا ایفیکٹ ہے، یہ نیچرل ہے یا اس میں کچھ ڈیجیٹل آمیزش ہے؟6 جون 2018
کام سے واپسی پر سورج کی کرنوں کا ایک خوبصورت منظر
![]()
یہاں سے کوڑے دان کراچی کے ساحل کی طرف اچھالے جاتے ہیں!16 جولائی 2018
اس مقام پر بہت بار پکنک منانے گئے لیکن آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ آخر ہے کیا؟
![]()