مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

ہمارے بہت ہی پیارے ہردلعزیز بھائی محمد عدنان اکبر نقیبی صاحب کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کے ذوق و شوق کو قائم و دائم رکھے اور آپ اسی طرح محفل کی رونقوں کو مزید بڑھائیں ۔۔آمین ۔۔:congrats:باد
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
نعیم بھائی آپ کی محبت ، خلوص اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ،اللہ کریم آپ کا شاد فرمائیں ۔آمین
 
Top