زیک
مسافر
قریب سے ہاتھی کئی دفعہ گزرے۔ شیر اور تیندوا بھی۔ جب ہاتھی قریب ہو تو کوئی الٹی پلٹی حرکت نہ کریں تو وہ اپنے راستے پر مگن رہے گاجنگلی ہاتھی اتنے قریب ہونے پربھی چارج نہیں ہوا !
قریب سے ہاتھی کئی دفعہ گزرے۔ شیر اور تیندوا بھی۔ جب ہاتھی قریب ہو تو کوئی الٹی پلٹی حرکت نہ کریں تو وہ اپنے راستے پر مگن رہے گاجنگلی ہاتھی اتنے قریب ہونے پربھی چارج نہیں ہوا !
درخت کے ساتھ پلیٹ فارم سے۔ پل چونکہ لٹگتا ہے لہذا کچھ نیچا ہوتا ہےزیک یہ تصویر کس طرح کھینچی ؟
شکریہبہت زبردست جناب۔
پہلی نظر میں لگا کہ شاید بندر کی تصویر کا نیگیٹو پوسٹ کر دیا ہو۔
وہی ڈاکومینٹریز دیکھتے دیکھتے ہی ہم نے قصد کیا۔لڑی دیکھتے یوں لگ رہا ہے جیسے نیشنل جیوگرافک یا انیمل پلینٹ کی کوئی ڈاکومینٹری دیکھ رہے۔
ولڈابیسٹس کے چراگاہوں اور پانی کی تلاش پر مبنی سفر پر بہت فلمز بنی دیکھی ہوئیں۔
جکانا ہی کا چوزہ لگ رہا ہے ۔ بڑے ہو کے پنجے اور بقیہ جسم متناسب ہو جاتا ہوگا۔ واللہ اعلماس پرندے کے بچے کا صحیح علم نہیں کہ کونسا ہے لیکن اس کے پیر جسم سے کافی بڑے تھے
درستجکانا ہی کا چوزہ لگ رہا ہے ۔ بڑے ہو کے پنجے اور بقیہ جسم متناسب ہو جاتا ہوگا۔ واللہ اعلم