لاریب مرزا
محفلین
جرمن سیکھنے سے جرمنی کا ویزہ مل جائے گا کیا؟؟آپ جرمن زبان سیکھیے۔
جرمن سیکھنے سے جرمنی کا ویزہ مل جائے گا کیا؟؟آپ جرمن زبان سیکھیے۔
جرمن زبان سیکھنے سے ویزہ آسانی سے مل جائے گا. آپ جرمنی جانا چاہتی ہیں؟جرمن سکیھنے سے جرمنی کا ویزہ مل جائے گا کیا؟؟
جرمن سیکھنے سے جرمنی کا ویزہ مل جائے گا کیا؟؟
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے تاکہ ہمیں تسلی ہو سکے کہ آپ مذاق نہیں کر رہی ہیں
ظہیر بھائی! اگر پاکستانی تھوڑی سی جرمن لکھ دے تو زبردست، اگر جرمن اردو لکھ دے تو مذاق؟ہم نے دو سال گزارے ہیں جرمنی میں۔ ہماری ٹوٹی پھوٹی جرمن:
herzlich willkommen
ہم نے دو سال گزارے ہیں جرمنی میں۔ ہماری ٹوٹی پھوٹی جرمن:
herzlich willkommen
ظہیر بھائی! اگر پاکستانی تھوڑی سی جرمن لکھ دے تو زبردست، اگر جرمن اردو لکھ دے تو مذاق؟
دلی خوش آمدید!اس کا صحیح سالم اردو میں ترجمہ بھی فرما دیجے۔
ظہیر بھائی جانا تو ہم دنیا کے تمام ممالک میں چاہتے ہیں لیکن اگر یہ قانون انگریزی پر بھی لاگو ہوتا ہو تو ہم امریکہ کے لیے کوشش کریں؟؟آپ جرمنی جانا چاہتی ہیں؟
جرمن زبان سیکھنے سے ویزہ آسانی سے مل جائے گا.
شکر ہے آپ نے نہایت عمدہ انداز میں بات کو رکھااس میں جرمن اور اردو زبانوں کا قصور نہیں ہے بلکہ محفل کی تابندہ تاریخ احتیاط کی متقاضی ہے۔
ظہیر بھائی! اس تابندہ تاریخ پر ایک الگ لڑی میں روشنی ڈالی جائے تو کیسا رہے گا؟تابندہ تاریخ احتیاط کی متقاضی ہے۔
Ielts یا toefl کا امتحان دیجیے اور اپلائی کیجیے باقی اللہ کریم ہےظہیر بھائی جانا تو ہم دنیا کے تمام ممالک میں چاہتے ہیں لیکن اگر یہ قانون انگریزی پر بھی لاگو ہوتا ہو تو ہم امریکہ کے لیے کوشش کریں؟؟
ایک جرمن اس میں کہیں ڈوب ہی نہ جائے۔
احمد بھائی نے کہا اور آپ مجھے پکڑ رہے ہیںظہیر بھائی! اس تابندہ تاریخ پر ایک الگ لڑی میں روشنی ڈالی جائے تو کیسا رہے گا؟
احمد بھائی نے کہا اور آپ مجھے پکڑ رہے ہیں
بڑوں کے ہوتے ہوئے چھوٹے منہ کھولتے ہوئے اچھے نہیں لگتےاُن کو پتہ ہے کہ یہ کام آپ زیادہ اچھا کر سکتے ہیں۔
کیا خوب فقرے بازی شروع ہے۔بڑوں کے ہوتے ہوئے چھوٹے منہ کھولتے ہوئے اچھے نہیں لگتے
بڑوں کے ہوتے ہوئے چھوٹے منہ کھولتے ہوئے اچھے نہیں لگتے
محترمہ ازالیہ صاحبہ! آپ کو اردو محفل پہ خوش آمدید۔میرا نام ازالیہ بون فلیا ہے۔ میں ایک جرمن ہوں۔ پانچ سال پہلے میں نے اردو سیکھنی شروع کر دی تھی۔ میرے خاوند پاکستانی ہیں۔ ان نے اردو سیکھنے کا کہا تو میں نے کچھ کوشش کی۔میں تھوڑی تھوڑی بولتی ہوں۔ اب میں نے لکھنا اور پڑھنا بھی کچھ سیکھی ہے۔ ہاتھ سے لکھنا بہت مشکل ہوتی ہے۔ کمپوتر پر تھوڑی آسان ہے۔ چند دنوں پہلے سے یہ سایٹ میں نے دیکھی تھی۔ایک پاکستانی دوست نے مدد کی اور میرا اکاونٹ نبایا۔ مجھے یوں لگا میری اردو بھی اچھی ہو جائے گی۔ابھی تو کافی خراب ہے۔ اس لیے یہاں آتی جاتی ہوں۔اگر خراب اردو لکھ بیٹھوں تو معافی دے دیجیے گا۔سب لوگوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک۔