آوازِ دوست
محفلین
ایک بھاری بھرکم اصطلاح" تصدیق عدم زیربارگی" ہو سکتی ہے نیز "تصدیق فراغت واجبات" بھی کچھ ایسا نا مناسب نہیں لگتاclearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
ایک بھاری بھرکم اصطلاح" تصدیق عدم زیربارگی" ہو سکتی ہے نیز "تصدیق فراغت واجبات" بھی کچھ ایسا نا مناسب نہیں لگتاclearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
محض واجبات کی ادائیگی کافی نہیں ہو گا؟ایک بھاری بھرکم اصطلاح" تصدیق عدم زیربارگی" ہو سکتی ہے نیز "تصدیق فراغت واجبات" بھی کچھ ایسا نا مناسب نہیں لگتا
نہیں میرا خیال ہے یہ مطلوبہ تصور کا پورا احاطہ نہیں کر تا۔محض واجبات کی ادائیگی کافی نہیں ہو گا؟
تصدیق ادائیگی واجبات کر لیں تو زبردست ہےنہیں میرا خیال ہے یہ مطلوبہ تصور کا پورا احاطہ نہیں کر تا۔
تصدیق یہاں درست نہیں لگ رہا ۔ مجھے۔تصدیق ادائیگی واجبات کر لیں تو زبردست ہے
چلیں دو چار قدم اور سوچتے ہیںتصدیق یہاں درست نہیں لگ رہا ۔ مجھے۔
clearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
کچھ اصطلاحات غلط العام بھی بن جاتی ہیں۔ جن کو کسی دوسرے ملک کا باشندہ کسی بھی طرح سے سمجھ نہ پائے (جب تک کہ اس کو پسِ منظر وغیرہ بھی نہ سمجھایا جاوے)۔اصطلاحات کے حوالے سے آج ایک دلچسپ مشاہدہ ہوا۔
آج پنجاب کے ایک بڑا حصہ میں صبح سے بجلی نہیں تھی، جس کی وجہ ٹرانسمشن لائنوں کی تبدیلی وغیرہ تھی۔
فیس بک پر اکثر لوگ یہ پوسٹ کرتے پائے گئے کہ ہماری طرف صبح سے لوڈ شیڈنگ ہے۔
گویا لوگ لوڈ شیڈنگ کا مطلب بجلی جانا سمجھتے ہیں۔
ہمارے ہاں تو تمام کاربونیٹڈ ڈرنکس کو کوک کہتے ہیںکچھ اصطلاحات غلط العام بھی بن جاتی ہیں۔ جن کو کسی دوسرے ملک کا باشندہ کسی بھی طرح سے سمجھ نہ پائے (جب تک کہ اس کو پسِ منظر وغیرہ بھی نہ سمجھایا جاوے)۔
جیسے گاڑی کی "سروس" کروانا۔
ایریل والا "سرف" لے آؤ۔
ہیپی بے بی والے "پیمپر" لے آؤ۔
میں نے ٹویوٹا کی "جیپ" خریدنی ہے۔
(حقیقت میں سرف، پیمپر یا جیپ برینڈز کے نام ہیں، نہ کہ ان مصنوعات کی کیٹگری کے نام)۔
یہ شاید غلط العام سے کہیں اوپر کا درجہ ہو کہ ایک پراڈکٹ اتنی مقبول اور عام ہوئی کہ اس کو ایک جنیرک نام کے طور پہ بھی زبان میں شامل کر لیا گیا۔ہمارے ہاں تو تمام کاربونیٹڈ ڈرنکس کو کوک کہتے ہیں
اور پیٹرول پمپس لیکوڈ پیٹرولیم مصنوعات سیل کرنے کے باوجود گیس سٹیشن کہلاتے ہیںہمارے ہاں تو تمام کاربونیٹڈ ڈرنکس کو کوک کہتے ہیں
اردو کی مٹی میں موجود لچک اور نرمی عام طور پر ان تکلفات کامحتاج کرتی بھی نہیں ہےویسے ذاتی طور پر میں اصطلاحات گھڑنے کے خلاف ہوں۔
گیس یعنی گیسولیناور پیٹرول پمپس لیکوڈ پیٹرولیم مصنوعات سیل کرنے کے باوجود گیس سٹیشن کہلاتے ہیں
اس مقصد کے لیے "بے باق" کا استعمال عام بھی ہے اور عام فہم بھی، مثلاً حساب یا کھاتہ بے باق کرنا۔clearance کیلئے اردو لفظ کیا ہوسکتا ہے
جملہ ہے
طلباء ( جیسے لائبریری سے) کلئیرنس کرا لیں
اور کلیئرنس سلپ کو پرچۂ بے باقی؟اس مقصد کے لیے "بے باق" کا استعمال عام بھی ہے اور عام فہم بھی، مثلاً حساب یا کھاتہ بے باق کرنا۔
اگر ضرورت ہو تو اپنے فقرے میں اس کے ساتھ "رسید" کا اضافہ کر لیں۔اس مقصد کے لیے "بے باق" کا استعمال عام بھی ہے اور عام فہم بھی، مثلاً حساب یا کھاتہ بے باق کرنا۔