محمد تابش صدیقی
منتظم
اردو لغت کبیر میں اس تلفظ کے ساتھ ہیںلغت میں تو دونوں موجود ہیں۔ زیادہ تر تنازعہ ہی مستعمل دیکھا ہے۔ یا شاید استعمال میں کچھ فرق ہو۔
محمد وارث سید عاطف علی
تَنازَِعَہ
تَنازُع
اردو لغت کبیر میں اس تلفظ کے ساتھ ہیںلغت میں تو دونوں موجود ہیں۔ زیادہ تر تنازعہ ہی مستعمل دیکھا ہے۔ یا شاید استعمال میں کچھ فرق ہو۔
محمد وارث سید عاطف علی
اردو کی ساتویں کی کتاب میں لفظ دیا گیا ہے "تنازع" جبکہ اردو لغت میں ہے "تنازعہ"
پریشانی کی کیا بات ہے؟؟ ہم اپنے اسکول یعنی اردو محفل سے کنفرم کر لیں گے کہ درست لفظ کونسا ہے؟؟
جی تابش بھیالغت میں تو دونوں موجود ہیں۔ زیادہ تر تنازعہ ہی مستعمل دیکھا ہے۔ یا شاید استعمال میں کچھ فرق ہو۔
محمد وارث سید عاطف علی
اصیل اور بنیادی شکل تو تنازُع ہی ہے۔ ۔ ( تشاکل تفاعل تغافل وغیرہ کی طرح تیسرے حرف پر پیش کے ساتھ )۔اردو لغت کبیر میں اس تلفظ کے ساتھ ہیں
تَنازَِعَہ
تَنازُع
لفظ چونکہ عربی الاصل ہے، اس لیے یہ بات تو بہت دل کو لگتی ہے کہ "تنازع" لفظ صحیح ہو۔ کیونکہ مصدر ہونے کی بنا پر لفظ "تنازعہ" کی "ہ" کی عربی میں کوئی توجیہ نہیں کی جاسکتی، سوائے اس کے کہ اس کو محض زائدہ مانا جائے۔
لیکن بھئی یہاں تواردو کا تنازعہ اردو ہی کو در پیش ہے ۔لفظ چونکہ عربی الاصل ہے، اس لیے یہ بات تو بہت دل کو لگتی ہے کہ "تنازع" لفظ صحیح ہو۔ کیونکہ مصدر ہونے کی بنا پر لفظ "تنازعہ" کی "ہ" کی عربی میں کوئی توجیہ نہیں کی جاسکتی، سوائے اس کے کہ اس کو محض زائدہ مانا جائے۔
جی عاطف بھائی میں نے اسلیکن بھئی یہاں تواردو کا تنازعہ اردو ہی کو در پیش ہے ۔
عربی کواس تنازُع کا حل درکار ہی نہیں بلکہ یہ عربی تنازعہ ہے ہی نہیں ۔
کے جواب میں کہا تھا۔ ظاہر ہے کہ اس اردو کے "تنازعے" کا حل اردو لغت ہی میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ اصل میں tricky سوال ہوتے ہیں۔کمرا امتحان میں بیٹھے طلبہ کے لیے دلچسپ صورت حال بن جاتی ہے جب غلطی سے سوال کے اندر اس کا جواب بھی لکھ دیا گیا ہو۔
Maam!! Answer is already given
میرے خیال میں یہ تو کمپوزر یا ممتحن کی غلطی ہی کہلائے گیکمرا امتحان میں بیٹھے طلبہ کے لیے دلچسپ صورت حال بن جاتی ہے جب غلطی سے سوال کے اندر اس کا جواب بھی لکھ دیا گیا ہو۔
Maam!! Answer is already given
ہاہاہا!! بچوں کو فوری طور پہ ایسا ہی کچھ کہہ کے مطمئن کرنا پڑتا ہے۔یہ اصل میں tricky سوال ہوتے ہیں۔
امتحان لینے والے تو ہم خود ہیں لیکن یہ ہماری غلطی نہیں ہے کیونکہ امتحان سے ایک دن پہلے ہمارے پاس پرچوں کا بنڈل آتا ہے جسے ہم پرچے سے کچھ دیر پہلے ہی کھولتے ہیں۔میرے خیال میں یہ تو کمپوزر یا ممتحن کی غلطی ہی کہلائے گی
اردو کی ساتویں کی کتاب میں لفظ دیا گیا ہے "تنازع" جبکہ اردو لغت میں ہے "تنازعہ"
پریشانی کی کیا بات ہے؟؟ ہم اپنے اسکول یعنی اردو محفل سے کنفرم کر لیں گے کہ درست لفظ کونسا ہے؟؟
تنازع اصل میں عربی کا مصدر ہے جو باب تفاعل سے ہے۔۔۔
اس لیے اس کی اصل تو تنازع ہی ہے۔۔۔
البتہ اردو میں معرب ہو کر تنازعہ بھی مستعمل ہے!!!
تعریب کا حقیقی اطلاق تو کسی غیر عربی زبان کے لفظ کا عربی زبان میں منتقل ہونے پر ہے۔۔۔
یہیں تک جملہ تھا یا آگے یہ بھی بتایا ہے کہ کس چیز کی صفائی کے لیے۔۔۔؟بلاعنوان!!