بہت اچھے پولیس والے بھی ہیں جن کی ویڈیوں اڈلڈ ویڈیوں میں شمار کی جاتی ہےامریکی پولیس میں سیاہ فارم بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں البتہ الزامات ہمیشہ سفید فام پولیس پر ہی لگے ہیں۔
نیگرو، کیکشائی، مونگولئی وغیرہ انسانی نسل کی کلاسیفیکیشن ہے جو ایک عرصہ درازسے سائنسی کمیونیٹی میں زیر استعمال ہے۔ دور حاضر کی سیاسی درستگی (Political Correctness) سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتالفظ “ نیگرو” ایک نفرت انگیز اصطلاح ہے اور یہ اس زمانے میں استعمال نہیں کی جاتی۔ اس لفظ کے استعمال سے پرہیز کیجئیے۔