فرقان احمد
محفلین
محترم! اس طرح کے لطائف آپ 'ایک جملہ کے لطائف' لڑی میں پوسٹ کیا کیجیے۔ یہ لڑی مکالماتی لطائف کے لیے وقف ہے۔ شکریہ!کچھ لوگ ہماری زندگی سے اس لئے نکل جاتے ہیں،
کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں۔
محترم! اس طرح کے لطائف آپ 'ایک جملہ کے لطائف' لڑی میں پوسٹ کیا کیجیے۔ یہ لڑی مکالماتی لطائف کے لیے وقف ہے۔ شکریہ!کچھ لوگ ہماری زندگی سے اس لئے نکل جاتے ہیں،
کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں۔
پھر تو آپ غائب ہو جاؤ گی۔میں پڑھنی شروع کروں۔۔
آپ اس مراسلے کو اُس لڑی میں منتقل کر دیں۔شکریہمحترم! اس طرح کے لطائف آپ 'ایک جملہ کے لطائف' لڑی میں پوسٹ کیا کیجیے۔ یہ لڑی مکالماتی لطائف کے لیے وقف ہے۔ شکریہ!
آپ کے حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے۔ امید ہے کہ آپ اس لڑی میں وہی مکالمے پوسٹ فرمایا کریں گے جن میں دو افراد آپس میں محوِ کلام ہوں اور ہنسی مزاح کی کوئی صورت پیدا ہو جاوے!آپ اس مراسلے کو اُس لڑی میں منتقل کر دیں۔شکریہ
ڈبل اے جانے دو استاد
آپ کی ڈبل اے استاد جانے دو کی گردان دیکھ کر مجھے اپنا ایک مزاحیہ شعر یاد آگیا۔ڈبل اے جانے دو استاد
"ڈبل" کا یہاں کیا مطلب ہے؟ مجھے واقعی سمجھ میں نہیں آیاآپ کی ڈبل اے استاد جانے دو کی گردان دیکھ کر مجھے اپنا ایک مزاحیہ شعر یاد آگیا۔
میں بھی دفتر میں اکیلا ہوں اسے آنے دو
خوب گزرے جو مل بیٹھیں گے ۔ ۔ ۔
اس سے تو وزن خراب ہو جائے گا ، ویسے بھی دیوانہ کبھی ویلا نہیں ہوتاجو مل بیٹھیں گے "ویلے" دو
سمجھ تو مجھے بھی آج تک نہیں آیا، البتہ بس اور ویگن کنڈکٹر سے سنا بہت ہے جب وہ ڈرائیور کو چلنے کا اشارہ کرتے ہیں۔"ڈبل" کا یہاں کیا مطلب ہے؟ مجھے واقعی سمجھ میں نہیں آیا
جی بالکل مثال کے طور پہوہ خود کلامی یہاں دو مکالموں کے لطیفے میں فٹ ہوسکتی ہے یا نہیں؟
تین مکالمے ہو گئےبیوی : دو کلو مٹر لے لوں؟
شوہر : ہاں..... لے لو!
بیوی: تمہاری رائے نہیں پوچھ رہی ہوں، چھیل لو گے اتنے یا کم لوں؟
تین مکالمے ہو گئے
جی بالکل مثال کے طور پہ
لئیق بھائی خود سے: جو لوگ خودکلامی کرتے ہیں ان کے مکالموں کو کیا کہا جائے؟
لئیق بھائی: ارے خودکلامی ہی کہیں گے یار۔ ہاہاہاہا
کسی دن ڈانڈا پکانے کی کوشش کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ اماں بھی دیکھ لیں، پھر اماں اپنا ڈنڈا چھپا لیں گی۔میں نے آج تک کنہ گوشت نہیں بنایا لئیق بھائی مجھے نہیں معلوم کیسے بنتا ہے۔ پائے بھی آج تک نہیں بنائے۔ یہاں میری کچن میں پنگا بازی کی حدود ختم ہو جاتی ہیں۔ اس سے آگے اماں کا ڈنڈا شروع ہوتا ہے