پہلے تو آئی فون ایٹ پلس کی مبارکباد۔
دوسرا انہوں نے شاید نوٹو نستعلیق ڈیفالٹ اردو فونٹ کر دیا ہے۔ جو کچھ ویب سائٹس پر درست رینڈر نہیں ہو رہا۔
زیک نے یہ مسئلہ بتایا تھا۔ اب اس کو کوئی حل ہوا ہے یا نہیں۔ وہ بتا سکتے ہیں۔
شکریہ!یہ نستعلیق بیماری ہے اس کا کوئی علاج نہیں۔
سیٹنگز میں فونٹ سائز چھوٹا کر کے دیکھیں
دیسیوں ہی نے تو رو رو کر خراب کرایا ہے۔ اچھا بھلا نسخ فونٹ تھا اردو کاشکریہ!
اس کا مطلب ہے یہ فون ہم دیسیوں کے لیے نہیں.